ان کا اور بہت سی دوسری بزنس آرگنائزیشنز کا بنیادی نکتہ ہی کسٹمر کو عزت دینا ہے۔
ہم نے بھی دو یا تین بار خریدی ہوئی اشیاء واپس کیں اور ساتھ میں کوئی وجہ بھی بتانے کی ضرورت نہیں پڑی اور انہوں نے کیش پیسے ہاتھ میں تھما دیئے۔
ایک دفعہ تو مِشِگن میں کچھ شیمپو اور کاسمیٹکس لیں تو ان کو اوپر سے ماسکنگ...