مزے کی بات یہ ہے کہ بمراہ جی کے تمام تر کمال اور دبدبے کے باوجود گزشتہ چند سال میں انڈین ٹیم کی ان کے ٹیم میں ہوتے ہوئے جیتنے کی شرح کم ہے اور ان کے بغیر اچھی خاصی بہتر ہے۔
اگرچہ اس میں بمراہ کا چنداں قصور نہیں لگتا۔
یقیناً ٹاپ میچز میں سے ایک۔ اب تاپ 5 کہیں یا ٹاپ 10. لیکن یقیناً یہ میچ بھی بہت سی فہرستوں میں شامل ہو گا۔
ویسے توبے شمار تھرلنگ میچز ہوئے ہیں، لیک ابھی جو چند میچز ذہن میں آ رہے ہیں...