مریم افتخار
محفلین
ہمیں پہنچ گئی تھی!ماشاءاللہ اتنے سارے نئے لوگ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔ یاد نہیں پڑتا کہ یہاں مبارکباد دے دی ہے یا نہیں۔


ہمیں پہنچ گئی تھی!ماشاءاللہ اتنے سارے نئے لوگ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔ یاد نہیں پڑتا کہ یہاں مبارکباد دے دی ہے یا نہیں۔
مبارک ہو عثمان بھائی! اللہ تعالی یہ منصب آپ کے لیے بہت بہت مبارک کریں! مجھے پتا ہے یہ (محفلین ہونا) پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کی کرسی ہے لیکن ڈائمنڈ کا فوم استعمال کریں، ان شاء اللہ کانٹوں اور آپ میں سے کسی ایک کو افاقہ ہوگا.میں تو اب کسی نام کے نیچے محفلین لکھا دیکھوں تو مبارکباد دے دیتا ہوں۔
افاقہ تو ڈائمنڈ کمپنی ہی کو ہوگا۔مبارک ہو عثمان بھائی! اللہ تعالی یہ منصب آپ کے لیے بہت بہت مبارک کریں! مجھے پتا ہے یہ (محفلین ہونا) پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کی کرسی ہے لیکن ڈائمنڈ کا فوم استعمال کریں، ان شاء اللہ درد کانٹوں اور آپ میں سے کسی ایک کو افاقہ ہوگا.
ڈائمنڈ فوم!
برسوں کا اعتماد، ڈائمنڈ کے ساتھ!![]()
کالا نمک چھڑکا کہ گلابی؟مبارک ہو یاز بھائی۔۔ اگرچہ تھوڑی دیر ہو گئی ہے۔
میٹھے کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔ جہاں تک ہمیں یاد ہے ہماری کبھی کوئی بھینس نہیں تھی جو یاز بھائی نے چرائی ہو!!کالا نمک چھڑکا کہ گلابی؟![]()
صابرہ امین
ہمارے سابق مدیرِاعلی سے ملیے!
مبارک ہو یاز بھائی۔۔ اگرچہ تھوڑی دیر ہو گئی ہے۔
کالا نمک چھڑکا کہ گلابی؟![]()
ہمیں تو لگتا ہے کہ لون کے ساتھ ساتھ "وسار" کا بھی اصراف و اسراف فرمایا گیا ہے۔کالا نمک چھڑکا کہ گلابی؟![]()
مبارک مبارک مبارک ❤️صابرہ امین
ہمارے سابق مدیرِاعلی سے ملیے!
سچ ہم نماز پڑھ کے اُٹھے تو اُس دھاگے پر تاریخ دیکھے بغیر اتنا خوش ہوئے کہ بتا نہیں سکتے ۔مبارک مبارک مبارک ❤️
زیک یہ بوجھ ان پر دوبارہ ڈال دیں یہ خوش اسلوبی سے نبھائیں گےمبارک ہو یاز۔ اگرچہ موقع مبارک کا نہیں بلکہ ذمہ داری کے بوجھ کا ہے
تاریخ دیکھنے کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہیسچ ہم نماز پڑھ کے اُٹھے تو اُس دھاگے پر تاریخ دیکھے بغیر اتنا خوش ہوئے کہ بتا نہیں سکتے ۔