گزشتہ چند روز میں محمد اکرم صدیقی کی غیرمعمولی خود نوشت "قیدِ یاغستان" بالآخر پڑھ ہی لی۔ روداد تو رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے ہی، اس کے ساتھ ساتھ مصنف کا اندازِ بیاں بھی کمال ہی ہے۔ کلاسیکی اردو میں لکھی یہ کتاب دلچسپی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس بابت جاوید چودھری نے پورا ایک کالم بھی لکھا تھا۔
اس...