السلام علیکم
اگر محفل اگلے چھ آٹھ گھنٹوں میں بند ہونے جا رہی ہے، تو میری جانب سے یہ آخری مراسلہ ہے۔
کوئی لمبی چوڑی تقریر نہیں کرنی۔ بس اتنا ہی کہنا ہے کہ یہاں بہت اچھا وقت گزرا۔ سبھی محفلین بہت سلجھے ہوئے، ملنسار اور محبتیں بانٹنے والے محسوس ہوئے۔
اسی دوران کسی سے کوئی تلخ کلامی یا گستاخی ہوئی...