نتائج تلاش

  1. دوست

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون رب سائیں مغفرت فرمائے، بہت ہی دکھ والی خبر ہے۔
  2. دوست

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    یہ ایک فائل بنا دیتا ہے پہلی مرتبہ چلنے پر۔ میں نے ایسے ہی حاصل کی تھی، ٹیب ڈی لمیٹڈ فائل
  3. دوست

    ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے شعر یا اقتباس کی سیٹنگ

    ورڈمیں نئےسٹائلز تشکیل دینا
  4. دوست

    ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے شعر یا اقتباس کی سیٹنگ

    کمانڈ دوہرانے کے لیے میکرو ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ گوگل پر سرچ کر لیں میکرو ریکارڈنگ ان مائیکروسافٹ ورڈ
  5. دوست

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    وڈیو فیر وہ دن نہیں آیا۔ میں بھی اب انٹرفیس ہی کہتا ہوں جی یو آئی کو۔
  6. دوست

    دعاؤں کی درخواست

    رب العزت شفائے کاملہ عطا فرمائے
  7. دوست

    تاسف برادر وصی اللہ کے بھائی کا انتقال پر ملال!

    انا للہ و انا الیہ راجعون رب سائیں مغفرت فرمائے۔
  8. دوست

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    انسان کبھی چاند پر نہیں گیا- ناسا کا اعتراف ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی یکم اپریل، 2020 ناسا کے سابق چیئرمین جارج میولر نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ انسان چاند پر نہیں گیا اور چاند پر انسان کے اترنے کا دعویٰ جھوٹا ہے- جارج میولر 1963 سے 1969 تک اپالو پروگرام کے چیئرمین تھے- ان کی عمر 89 سال...
  9. دوست

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    اللہ جانے بھئی، اچھی سہولیات ہیں، ہسپتال کے بستر اوسطاً زیادہ ہیں، آبادی کی عمر۔۔۔رب جانے
  10. دوست

    کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں

    یہ ایک انفو گرافک بنائی تھی آج۔ انگریزی میں فلیٹن دی کرو نامی ٹوئٹر ٹرینڈ سے متاثر ہو کر۔ احباب اسے آگے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے شیئر کر سکتے ہیں۔
  11. دوست

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    مثال میں تے ستیا ہویا واں صفت ہی لگتا ہے
  12. دوست

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    ستنا پنجابی میں مستعمل ہے، بمعنی ستایا ہوا
  13. دوست

    ڈوئل کور کمپیوٹر پر کونسا وڈیو ایڈیٹنگ سافٹویئر کام کرےگا؟

    ویرے بہت پرانا سسٹم ہے، اس پر ریم بہت کم ہے۔
  14. دوست

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    غیر مسلم قرار دے دیا، بہترین ہو گیا۔ ختمِ نبوت کا حلف نامہ لے لیا، بہترین ہو گیا۔ اقلیت قرار دے دیا۔ اب امرِ واقعہ ہے کہ قادیانی یہ بات نہیں مانتے، وہ کہتے ہیں ہم بھی مسلمان ہیں (بھائی میں سُنی دیوبندی مسلمان، ختمِ نبوت پر یقین رکھتا ہوں، یہ صرف ان کا دعویٰ بتایا ہے) دوسرا امرِ واقعہ ہے کہ عام...
  15. دوست

    دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانوں میں اردو کا گیارہواں نمبر

    زبانوں کو الگ یا ایک قرار دینا ایک غیر لسانی اور سیاسی معاملہ ہے۔ پنجابی مغربی مشرقی دو ہے یا ایک، دو ہے تو سمجھ آتی ہے، ایک ہے تو سرحد اور رسم الخط مختلف کیوں ہے، طالبعلم کو ودھیارتھی کیوں کہتے ہیں سکھ؟ پاکستانی پنجابی والے پڑھیار کہتے ہیں، جسے اور کوئی نہیں کہتا بس وہی کہتے ہیں، قوم پرست...
  16. دوست

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    یہ کیا ہے؟ دھرنا دینا ان کا سیاسی شعور بھی پختہ ہو رہا ہے۔
  17. دوست

    کامن وائس منصوبہ (Common voice)

    یہ جملے کس نے شامل کیے ہیں؟ نامکمل جملے، املا کی غلطیاں اور بول چال کی بجائے خبروں کے جملے ہیں۔
  18. دوست

    Payoneer بینکنگ، طریقہ، تجاویز، استعمالات

    پےاونیئر کئی برس سے فری لانسنگ کی کمائی پاکستان منگوانے کے لیے زیرِ استعمال ہے۔ اپنا بینک اکاؤنٹ ساتھ رجسٹر کر کے پیسے نکلوا سکتے ہیں۔ ان کا ڈیبٹ کارڈ (یا کوئی ملتی جلتی چیز) بھی دستیاب ہے، کبھی استعمال نہیں کیا۔ مندرجہ بالا کے علاوہ معلومات نہیں ہیں۔
Top