نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    جی پی ایچ ڈی ہو گئی بس ڈگری کا انتظار ہے۔
  2. دوست

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ سائیں مغفرت فرمائے
  3. دوست

    خود کار تقطیع کی ویب گاہ کا اجرا

    اردو پی او ایس اردو ٹیگڈ کارپس اردو سے رومن ڈکشنری پر یہاں کام شروع کیا تھا، اس کا نتیجہ یہاں اپلوڈ کیا تھا۔ شاید کسی کام آ جائے۔
  4. دوست

    دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

    اللہ کریم صحت و عافیت سے نوازے
  5. دوست

    تاسف شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے

    رب العزت جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
  6. دوست

    جاوید چوہدری کی روحانیت کا تپسیا

    تپسیا ہم نے تو سنا تھا مونث ہوتی ہے؟
  7. دوست

    متفرق پائتھون سے فائلوں کے نام بدلنا

    نیٹو فنکشن کیوں نہیں، فار لوپ میں رکھ کر چاہے اس کے ساتھ بھنگڑا ڈال لیں۔ import os os.rename(r'file path\OLD file name.file type',r'file path\NEW file name.file type') سورس
  8. دوست

    دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

    رب سائیں صحتِ کاملہ سے نوازے۔
  9. دوست

    حکومت پاکستان کا سمارٹ لاک داؤن کا فیصلہ عمر سیف کے دیے ہوئے حل پر، جس کے بعد اس کو گالیوں کا سامنا

    اردو محفل کے دو نیوز سپامرز کا باہمی مقابلہ نوٹ: سینئر نیوز سپامر پچھلی آئی ڈی معطل ہونے کی وجہ سے نئی (اور جعلی) آئی ڈی سے یہ کارِ خیر سرانجام دیتے ہیں۔
  10. دوست

    ٹِڈ

    اس ٹِڈ کے بڑھنے نے رسوا کیا مجھے (شاعر + روح یا بدروح سے اور بے وزنی پر معذرت) لاک ڈاؤن کا ایک منطقی نتیجہ یہ نکلا کہ ہمارا ٹِڈ جسے انگریزی میں ڈھِڈ اور اردو میں پیٹ کہتے ہیں بڑھنے کی لت میں مبتلا ہو گیا، کہ ہم نے ورزش چھوڑے رکھی اور کھانا کھانے میں ہاتھ ہولا رکھنے کی بجائے ذرا زیادہ ہی رکھا۔...
  11. دوست

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    بھئی اعلٰی حضرت تو قبر میں تشریف لے گئے۔ پیچھے سے متعلقین اعلٰی حضرت کے ارشادات کی ایسی ایسی تاویلات فرماتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاوے۔ اور پھر منہ سے بس یہی نکلے کہ انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    کلاؤڈ بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو، ون ڈرائیو، ڈراپ باکس جیسے حل موجود ہیں۔ میسنجر ایپ کو اس کام کے لیے برتنا :shock:
  13. دوست

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    مہربانی، شکریہ، نوازش پی ایچ ڈی کے مقالے کے چیدہ و غیر چیدہ نکات پر کبھی بات ضرور ہو گی۔
  14. دوست

    چھوٹے کاروبار کے لیے فری ویر اکاؤنٹنگ و انتظامی سافٹ ویر

    اکاؤنٹ سافٹویئر سے واسطہ نہیں پڑا ہو گا کسی کا۔
  15. دوست

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    بڑی مہربانی، جزاک اللہ مولا خوش رکھے، جیندے وسدے رہو
  16. دوست

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    بہت شکریہ۔ جرمنی میں کام ملنے پر رہیں گے، ابھی کچھ ماہ دیکھتے ہیں ورنہ واپسی۔ میرا تھیسز پاکستانی انگریزی بلاگز اور سوشل میڈیا پر تھا۔ ٹائٹل ٹوئٹر پروفائل کا کور فوٹو ہے آج کل۔
  17. دوست

    مبارکباد عید مبارک

    عید مبارک، رب سائیں صحت و عافیت رکھے
Top