نتائج تلاش

  1. دوست

    پتھر کے صنم تُجھے ہم نے محبت کا خُدا جانا

    میرے ماموں محمد رفیع کے گائے گیت بڑے شوق سے سنتے ہیں، آج محبت بھرا یہ گیت سُنا تو ٹائپ کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتھر کے صنم تُجھے ہم نے محبت کا خُدا جانا بڑی بھول ہوئی ارے ہم نے یہ کیا سمجھا یہ کیا جانا چہرہ دل میں لیے جلتے رہے انگاروں پہ تُو ہو کہیں سجدے کیے ہم نے تِرے رُخساروں پہ ہم سا...
  2. دوست

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    خبروں کے جملے لمبے ہی ہوتے ہیں
  3. دوست

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    رموزِ اوقاف کے مطابق ایک ہی جملہ ہے۔
  4. دوست

    سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہو گا

    سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہو گا اب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہو گا تری نگاہ نے ظالم کبھی یہ سوچا تری نگاہ کے ماروں کا حال کیا ہو گا مقابلہ ہے ترے حسن کا بہاروں سے نجانے آج بہاروں کا حال کیا ہو گا نقاب ان کا اُلٹنا تو چاہتا ہوں مگر بگڑ گئے تو نظاروں کا حال کیا ہو گا مذاقِ دید ہی صہبا اگر بدل...
  5. دوست

    کسی لفظ میں ٹ ،ڑ اور ڈکے علاوہ کسی اور حرف پرعلامت طوئے (المعروف شوشہ)لکھنا ہو تو کیسے لکھیں گے؟؟؟؟

    میری مادری زبان پنجابی ہے، لیکن کی بورڈ کے حوالے سے اتنا عرض ہے کہ دو سے زیادہ کی بورڈز ممکن ہیں، ایک سے دو، دو سے تین اور پھر ایک پر واپس سوئچ کرنا ہو گا میرے خیال میں۔ باقی سب یونہی رہے گا۔
  6. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    جملوں کو مکالمے کی شکل میں ہونے کے لیے اردو ڈرامہ ہونا چاہیئے۔
  7. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    بہرحال میرا خیال تو یہ تھا کہ گوگل ڈاکس پر پانچ ہزار مکمل کر کے ایک بندہ وہاں درج کروا دے۔ باقی جیسے احباب مناسب سمجھیں۔
  8. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    یہاں پر جملے ٹائپ یا کاپی پیسٹ کرتے جائیں۔ بہتر ہے کہ نوٹ پیڈ سے پیسٹ کریں تاکہ دیگر فارمیٹنگ کام خراب نہ کرے۔ دیکھتے ہیں کتنے دن میں پانچ ہزار جملے مکمل ہوتے ہیں۔ اس میں انگریزی اور نمبر نہیں ہونے چاہئیں۔
  9. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    یہ کوئی اچھا خیال نہیں تھا۔ اس کے لیے گوگل ڈاکس کا استعمال کیا جائے۔ یہاں پر
  10. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    ندیم کو سائیکل چلاتے ہوئے ایک کار نے ٹکر دے ماری۔
  11. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    انڈہ دینے کے بعد مرغی نے کٹ کٹ کر کے دڑبہ اور سارا صحن سر پر اٹھا لیا۔
  12. دوست

    اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

    اسلم کی مرغی نے کل دوپہر ایک بجے سے ذرا قبل انڈہ دیا۔
  13. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    دھاگہ نیا شروع کریں، اور املاء کا خیال رکھیں۔ پاؤں کو حمزہ واؤ سے کیوں نہیں لکھا جائے؟
  14. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    یہاں ایک دھاگہ بنائیں، اور اس میں جملے تخلیق کریں۔ روزمرہ بول چال کے جملے۔ 5000 ہو جائیں تو وہاں ڈال دیں۔ میری جانب سے روزانہ کم از کم ایک جملہ لکھنے کی پیشکش ہے۔
  15. دوست

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    میرے پاس تم ہو -------------------------- دارالحکومت میں رات بھیگ چلی تھی۔ شام سے ہونے والی بارش تھم چکی تھی۔ ہڈیوں کا گودا جما دینے والی سرد ہوا نے ہر ذی روح کو پناہ لینے پر مجبور کردیا تھا۔ آوارہ کتے تک نظر نہیں آتے تھے۔ دنیا و مافیہا سے بے خبر نشئی جن پر سردی گرمی کا اثر نہیں ہوتا تھا وہ بھی...
  16. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    دستاویزات کے مطابق جملے مکالماتی بھی ہونے چاہئیں۔ اور ایسی صورت میں صرف 5000 جملے، بہت کم ہیں۔
  17. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    جملے بنانے پڑیں گے، ادب سے کاپی پیسٹ نہیں ہو گی۔ 14 الفاظ سے کم کا جملہ اب کہاں سے ڈھونڈا جائے۔
  18. دوست

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    میرا خیال ہے پرانی شاعری ساری پبلک ڈومین میں ہے۔ مزید کے لیے اردو ویب لائبریری کی کتب منتخب کی جا سکتی ہیں۔
Top