نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    تبدیلی کی ہوا

    شائد آپ حیران:surprise: ہونگے کہ یہ جو اوتار میں تصویر :computer:نظر آرہی ہے،یہ تو کسی دوسرے رکن محفل کے نام کے ساتھ نظر آتی تھی:thinking:،اور ہاں وہ تو کسی درویش خُراسانی نامی بندے کی اوتار پر لگی تھی۔(y) لیکن اب یہ بندہ کون ہے:mad3:،جس نے وہی تصویر اپنے لئے منتخب کی ہے؟:confused2: لیکن ایک...
  2. منصور مکرم

    بالاکوٹ کی سیر

    نصف رمضان کے بعد ایک ملاقات کے سلسلے میں اسلام آباد جانا پڑا،افطاری کے بعد رات تقریبا 12 بجے وہاں سے بالاکوٹ جانے کا ارادہ کیا۔ آیبٹ آباد میں ہمارے جو میزبان تھے،تو ان سے رابطہ کیا ہوا تھا کہ ہم نے آنا ہے۔چنانچہ پہلے تو انکو یقین نہیں آیا ،لیکن پھر بھی مان گئے۔ خیر جناب 3 بجے ہم ایبٹ آباد سے...
  3. منصور مکرم

    اٹک کی ٹھنڈک

    رات جب تراویح کے بعد میں اسکو رخصت کرنے لگا ،تو اس نے اپنے گھر کی طرف دیکھ کر کہا کہ آج پھر ہماری بجلی خراب ہے،چونکہ رات کافی دیر ہوچکی تھی ،اور علاقہ بھی خاموشی کے سبب ڈراونا منظر پیش کر رہا تھا، اسلئےمیں اسکی بات کو بے توجہی سے سُن کر اپنے گھر چلا گیا۔ رمضان میں رات کو دیر سے سونے اور پھر...
  4. منصور مکرم

    صدقہ فطر اور مبارک باد

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اما بعد: چونکہ عید کے دن قریب ہیں اور مسلمان بھرپور طریقے سے عید کو منانے کی کوشش میں ہوتے ہیں۔اور چونکہ اسلام ایک ایسا دین ہے جو کہ زندگی کے ہر شعبے میں ہماری راہنمائی کرتا ہے تاکہ ہماری...
  5. منصور مکرم

    جنت کا پروانہ

    ﻗﯿﺲ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺣﺎﺯﻡ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ‘ ﺁﭖ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ’’ ‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﻗﺎ ﻭﻣﻮﻟﯽٰ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻞ ﺻﺮﺍﻁ ﭘﺮ ﺳﮯ...
  6. منصور مکرم

    وزیر رستان میں برطانیہ کی ناکامی کی کہانی ۔۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    انیسویں اور بیسوی صدی برطانیہ کے عروج کی صدیاں تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ اپنے وقت کی اس سلطنت کی حدیں اتنی وسیع تھیں کہ اس پر کسی بھی وقت سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔ دنیا کی بڑی بڑی سلطنتیں اور فوجی طاقتیں اس کے سامنے ریت کی ریوار کی طرح منہدم ہو گئیں تھی۔ لیکن عین اسی وقت ہندوستان کے شمال مغرب میں...
  7. منصور مکرم

    پستول اور ڈاکو

    کل دکان سے سودا خریدتے وقت ایک بندے نے بتایا کہ رات کو ہماری گلی کے قریب دو -تین بندوں سے بزور اسلحہ موبائل چھین لئے گئے۔ ایک دوست نے ایسی حالت سے بچنے کیلئے پستول خریدا ہے ۔لیکن میں نے اس سے پوچھا کہ اگر تمھیں اسطرح کے لوٹنے والے روکیں اور تم سے موبائل یا پیسے لے لیں ،تو آپکے پاس جو پستول ہے...
  8. منصور مکرم

    یاران بطرف ناران

    سُنا تو ہم نے کئی لوگوں سے تھا لیکن جیسا کہ عربی مقولہ ہے کہ (لیس الخبر کالمعاینہ) یعنی خبر معاینہ کا قائم مقام نہیں ہوسکتا ،اسی لئے ہم بھی اسکی صحیح خوبصورتی کا ادراک نہ کرسکے۔ لیکن اس موسم گرما میں ساتھیوں نے پروگرام بنایا کہ کیوں نا ہم بھی اسکی خوبصورتی کے عینی شاہدین بن جائیں،اس لئے اس جانب...
  9. منصور مکرم

    تضاد

    مولویو! شکرانے کے سو سو نفل ادا کرو۔ اور پھر صدقے کے دو دو بکرے اڑائو۔ "زیارت ریذیڈینسی" کی تباہی میں کوئی "مذہبی شدت پسند" گروہ شامل نہیں۔ ورنہ تمہیں بحیرہ عرب کے گہرے پانیوں سے لیکر ہمالے کی اونچی چوٹیوں تک جائے پناء نصیب نہ ہوتی۔ آئی مین اٹ "سیکولر، لبرل" لوگ بھی خوشی میں بوتل کھولیں جھاگ...
  10. منصور مکرم

    Unseen Video clip of a daring Taliban attack on British APC's in Greshk District, Helmand.

    http://www.facebook.com/photo.php?v=10151637623246661&set=vb.522526660&type=2&theater
  11. منصور مکرم

    ڈی این اے، اسلامی نظریاتی کونسل اور ہمارا قانون!!

    ہمیں شاید عادت ہو گئی ہے آسان بات کو دشوار کرنے کی اور سیدھی بات میں ابہام ڈالنے کی! گزشتہ دنوں جب اسلامی نظریاتی کونسل نے پریس ریلیز جاری کی تو جس انداز میں خبر ہم تک پہنچی یوں معلوم ہوا کہ جیسے اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈی این اے کو بطور شہادت لینے سے ہی انکار کیا ہے! ہم بھی اول اول اس کو لے کر...
  12. منصور مکرم

    ایک سوال

    پاکستان کی اکثر عوام دیندار اور اسلام پسند لوگوں پر مشتمل ہے۔ لیکن اسکے باوجود ملک کی مذہبی پارٹیاں وفاقی اقتدار حاصل کرنے میں ناکام رہتی ہیں۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
  13. منصور مکرم

    غائبستان میں بلوچ

    مذاکرے میں ایچ آر سی پی کی چیئر پرسن زہرہ یوسف، وائس آف بلوچ مسنگ پیپلز کی سکریٹری فرزانہ مجید، سابق وزیر جان محمد بلیدی اور محمد حنیف شریک تھے بدھ کو کراچی آرٹس کونسل میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ایچ آر سی پی کی شائع کردہ کتاب ’غائبستان میں بلوچ‘ کے حوالے سے ایک مذاکرہ ہوا۔ ’غائبستان میں...
  14. منصور مکرم

    جنگی جہازوں کے کاک پٹ کی سیر

    کبھی آپ جہاز کے کاک پٹ میں اندر گئے ہیں،کہ دیکھیں کہ اندر کیا کچھ ہے۔ ۔۔۔نہیں تو ابھی ہم آپ کو دکھاتے ہیں چند جنگی جہازوں کے کاک پٹ کا ندرونی حصہ،جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں پائیلٹ کے بیٹھنے کی جگہ، جہاز کا ایک قسم کا سٹیرنگ، بلکہ بعض پرانے جہازوں میں تو وہ گن بھی دیکھی جا سکتی ہے کہ جس سے دشمن جہاز...
  15. منصور مکرم

    خوش قسمتی یا عقل مندی

    ہتے ہیں کہ ملا نصیر الدین اپنے کھیت گئے تھے جانوروں کیلئے چارہ کاٹنے کیلئے ، واپسی پر گدھے پر کچھ اس طرح سے سوار ہو کر آرہے تھے کہ خود گدھے کے اوپر بیٹھے ہوئے تھے لیکن چارے کی بوری اپنے سر کے اوپر رکھی ہوئی تھی۔ راستے میں ایک دانا سے ملاقات ہوئی جو کہ کسی کام کے سلسلے میں گاؤں سے باہر پیدل جا...
  16. منصور مکرم

    باڑہ ہلاکتیں: حکومت اور جرگے کے مذاکرات

    باڑہ ہلاکتوں کے خلاف پشاور میں احتجاج کے بعد حکومت اور نمائندہ جرگہ کے درمیان طے پانے والے معاملات کو عملی شکل دی جا رہی ہے تاہم جرگے کے ارکان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو وہ دوبارہ احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے۔ ویڈیو رپورٹ دیکھئے
  17. منصور مکرم

    ایک اطلاع

    اُمتِ مسلمہ کے پاس جو ”اطلاع“ ہے، وہ اطلاع اگرامریکا کے پاس ہوتی تو اس سے اب تک پانچ سو گھنٹے کی ”ٹیلی نیوز“ برآمد ہوچکی ہوتیں، اس کے حوالے سے دوہزار چھوٹے بڑے مذاکرے نشر ہوچکے ہوتے، ممتاز شخصیات کے ایک ہزار انٹرویوز نشر ہوکر ناظرین کے حافظے کا حصہ بن چکے ہوتے، چھوٹی بڑی دوسو دستاویزی فلمیں...
  18. منصور مکرم

    حقیرایجنٹوں کی بد کرداریاں

    افغانستان میں امریکی شکست جنگ عظیم دوم کے بعد وقوع پذیر ہونے والا ایک بڑا واقعہ ہی نہیں یہ اس جنگ کا بھی خاتمہ ہے جس کے نتیجہ میں دنیا دو حصوں میں تقسیم ہوئی ۔ ایک سوشلزم جس کی قیادت سویت یونین کے پاس تھی اور دوسراسرمایہ دارانہ نظام جس کی قیادت ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پاس رہی اور ان دونوں...
  19. منصور مکرم

    خوش فہمی یا وہم

    ابھی اردو سیارہ کی سیر کر رہا تھا کہ وہاں پر محمد بلال محمود کے باغیچے کا لنک نظر آیا۔ چنانچہ باقی سیارے کی سیر مؤخر کرکے ایم بلال صاحب کی باغیچے کی طرف چل پڑا۔ وہاں پہنچ کر مختلف تحاریر اپنی اپنی خوشبووں کے ساتھ بلاگ کو معطر کر رہی تھیں۔ چنانچہ انکے درمیان گھومتے پھرتے ایک پھول جیسی تحریر پر...
  20. منصور مکرم

    پائلٹ کا جواب

    گزشتہ کالم میں پاکستانی فوج کے چند قاتلوں کا تذکرہ کیا گیا تھا۔ جن کے مجرمانہ کرتوتوں کے سبب شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی میں ہیلی کاپٹر سےبلاوجہ شیلنگ کے دوران تین چار گاؤوں میں بے گناہ معصوم بچے ،عورتیں اور وطن کے با وفاء لوگ شھید ہوئے تھے۔ اس کالم کے لکھنے پر اور انداز تخاطب پر بعض لوگ...
Top