وزیر رستان میں برطانیہ کی ناکامی کی کہانی ۔۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

منصور مکرم

محفلین
انیسویں اور بیسوی صدی برطانیہ کے عروج کی صدیاں تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ اپنے وقت کی اس سلطنت کی حدیں اتنی وسیع تھیں کہ اس پر کسی بھی وقت سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔ دنیا کی بڑی بڑی سلطنتیں اور فوجی طاقتیں اس کے سامنے ریت کی ریوار کی طرح منہدم ہو گئیں تھی۔

لیکن عین اسی وقت ہندوستان کے شمال مغرب میں واقع ایک چھوٹے سے دور افتادہ خطے وزیرستان کے مسلمانوں نے اپنے وقت کی سب سے بڑی سلطنت اور اس کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ فوج کے مقابلے میں حیران کُن استقامت کا مظاہرہ کیا۔

مٹھی بھر نہتے مجاہدین رائل انڈین آرمی اور ائیر فورس کے لئے لوہے کے چنے ثابت ہوئے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ برطانوی فوج اور اس کے جرنیلوں نے آدھی سے زیادہ دنیا فتح کر لی تھی، پہلی اور دوسری جنگِ عظیم میں کارہائے نمایاں سرانجام بھی دیے ہوں گے لیکن یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ وزیرستان کے مجاہدین کے مقابلے میں یہ فوج اور جرنیل بلکل ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ 1860 میں برطانوی فوجوں کی وزیرستان آمد سے لے کر 1947 میں برطانیہ کی برصغیر سے روانگی تک وہ ایک دن کے لئے بھی وزیرستان میں ’’رٹ‘‘ قائم کرنے کا دعویٰ بھی نہیں کر سکے۔

رائل انڈین ائیر فورس اور رائل انڈین آرمی نے تقریباً ایک صدی تک وزیرستان میں جو جنگ لڑی گئی اس کی کہانی چند تصویروں کی زبانی پیش خدمت ہے۔ اگرچہ یہ تصویریں برطانویوں کی جانب سے کھینچی گئی ہیں اس کے باوجود یہ برطانیہ کی سفاکی اور مجاہدین کی استقامت کا احوال واضع کر رہی ہیں۔

رائل انڈین آرمی کے اہلکار وزرستان پر حملے کے لئے رواں دواں ہیں

رائل انڈین آرمی وزیرستان کی نہایت منظم انداز سے جانب مارچ کرتے ہوئے، واپسی پر اسی فوج کی صورتحال اس سے بہت مختلف ہوتی تھی

رائل انڈین آرمی کے ایک دستے کے اہلکار وزیرستان میں آپریشن کے دوران

رائل انڈین آرمی کی فریٹیئر پیجاب کیولری کے اہلکار 1878ء میں ڈی آئی خان سے
وزیرستان کے لئے روانہ ہو رہے ہیں

رائل انڈین آرمی کے اہلکار وزیرستان آپریشن میں مصروف عمل ہیں

رائل برطانوی فوج کے سپائی میران شاہ کے قریب ٹوچی ویلی کے مقام پر پہرہ دیتے ہوئے

اپنے وقت کی جدید ترین رائیفل Lee-Enfield_Mk_1
جو رائل برطانوی فوج کو وزیرستان پے درپے ہونے والی شکستوں کے بعد مہیا کی گئی لیکن یہ بھی کوئی فائدہ نہ دے سکی

رائل برطانوی آرمی کی میکنائزڈ فورس کے اہلکار اپنے وقت کی جدید ترین بکتر بند گاڑیوں سے لیس وزیرستان آپریشن کے دوران کوہاٹ ٹل روڈ کی حفاظت کرتے

وزیرستان آپریشن کے دوران رزمک کے مقام پر قائم کیے جانے والے رائل برطانوی فوج کے کیمپ کا منظر

اپنے ہم وطن اور ہم مذہب وزیرستانی مسلمانوں کا قتل عام کرنے والی رائل انڈین آرمی کو سپلائی مہیا کرنے کی خاطر جانیں قربان کرنے والے قلی اپنی غداری کا معاوضہ وصول کرتے ہوئے

رائل برطانوی فوج کے افسران وزیرستان آپریشن کے دوران اپنے وقت کے جدید ترین اسلحے کے ساتھ

رائل برطانوی فوج کے لئے میرانشاہ کے مقام پر زیر تعمیر قلعہ ، جو اب پاکستانی فوج کے زیر استعمال ہے

وزیرستان آپریشن میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے جہاز بسٹول فائٹر کی تصویر

رائل انڈین ائیر فورس کے 39 ویں سکارڈن کے ھاکر ہاٹسز
(Hawker Harts) جہاز میران شاہ سے پرواز کے لئے تیار ہیں

رائل انڈین ائیر فورس کے اعلیٰ ترین تربیت حاصل کرنے والے عملے کی وزیرستان روانگی سے پہلے امبالہ میں ایوڈیکس جہاز کے ساتھ یادگار تصویر

رائل انڈین ائیر فورس کے جہازوں سے برسائے گئے وہ بم جو پھٹ نہیں سکے۔ جنہیں بعد ازاں جمع کر کے تجریے کے لئے سنگاپور منتقل کرنے سے پہلے کی ایک تصویر

وزیرستان پر حملے کے لئے استعمال ہونے والے ’’ہاٹ سٹوڈ‘‘ جہاز رسالپور کے ایک ہینگر میں پارک ہیں

رائل انڈین ائیر فورس کے بمبار جہاز وزیرستان کی فضاوں میں محو پرواز ہیں

وزیرستان آپریشن میں استعمال ہونے والا ایک جہاز Hawker Harts

رائل انڈین ائیر فورس کے 5 ویں سکاڈن کے جہاز قبائلی عوام پر بمباری کے لئے میرانشاہ سے پرواز کرتے ہوئے
 
منصور مکرم

محفلین

وزیرستان آپریشن میں شریک رائل انڈین آرمی کے کالے اور گورے اہلکار

وزیرستان کے مسلمانوں کی آبادی پر رائل انڈین ائیر فورس کی جانب سے گرایا جانے والا ایک بم جو پھٹ نہ سکا

وزرستان اپریشن میں حصہ لینے والا ایک سکاڈرں اپنے زیر استعمال ویسٹ واپٹی جہاز کے ساتھ

وزیرستان آپریشن میں ’’قربانیاں‘‘ دینے والے رائل انڈین آرمی
کے اہلکاروں کو دیا جانے والا ایک میڈل

وزیرستان آپریشن میں حصہ لینے والے رائل انڈین آرمی کے
اہلکاروں کو دیا جانے والا ایک میڈل

دریائے سندھ پر اٹک کے مقام پر تعمیر کیا جانے والا پل ۔ جس کی تعمیر کا اولین مقصد
وزیرستان اپریشن میں مصروف رائل انڈین آرمی کو سپلائی کے زرائع کی بہتری تھا

رائل انڈین آرمی کے جنوبی وزیرستان سکاوٹ کا امتیازی بیج

وزیرستان مجاہدین کے حملے میں مارے جانے والے رائل انڈین آرمی کے اہلکاروں کی لاشیں سڑک پر پڑی ہیں

وزیرستان میں مجاہدین کی قیادت کرنے والے مرزا علی خان المعروف فقیر ایپی رحمہ اللہ
کی 1930 میں لی گئی یادگار تصویر

سو سال سے زاہد عرصے تک رائل انڈین آرمی کے لئے لوہے کا چنا ثابت ہونے والے مجاہدینِِ وزرستان کا پرچم

ربط
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ
لیکن ابھی ہماری فوج وہاں کامیابیوں کے جھنڈے گھاڑرہی ہے:):biggrin::grin:
ابھی کل ہی خبر دیکھ رہا تھا کہ سعودی عرب میں دو دہشت گردوں نے پکڑے جانے کے خوف سے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ یہ خبر فکر و خبر کے حوالے سے دیکھی تھی۔ الٹی آنتیں گلے پڑ رہی ہیں۔ پوری دنیا کو القاعدہ بھیجنے والے بے چارے :)
 
ابن رضا

لائبریرین
مزے کی بات یہ ہے کہ پاک فوج صرف مٹھی بھر بیرونی و اندرونی دہشت گرد گروپوں کے خلاف محاز آرا ہے نہ کہ پورے وزیرستان کے لوگوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیے ہوئے ہے اسی لیے آٹھ لاکھ IDPs کو سنبھال رہی ہی۔ اس لیے اس کو اس تناظر میں دیکھنا غیر منطقی لگتا ہے.
 
آخری تدوین:
مزے کی بات یہ ہے کہ پاک فوج صرف مٹھی بھر بیرونی و اندرونی دہشت گرد گروپوں کے خلاف محاز آرا ہے نہ کہ پورے وزیرستان کے لوگوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیے ہوئے ہے۔ اس لیے اس کو اس تناظر میں دیکھنا غیر منطقی لگتا ہے
یہ زیادہ مشکل کام ہے ۔۔۔ اگر پورے وزیرستان سے جنگ ہوتی تو اسے جیتنا بہت آسان ہوتا۔
 
حیرت ہے سو سال بعد تاریخ پھر اپنے اپ کو دھرارہی ہے
فرق صرف یہ ہے کہ اب گوری حکومت کے بجائے ان کے غلاموں کی حکومت ہے۔باقی کہانی وہی ہے
 
برطانویوں نے صدی پہلے بندوقوں، ہوائی جہازوں ، ٹینکوں ، بکتر بند گاڑیوں اور توپوں سے منظم فوجوں کے ساتھ حملہ کیا تھا۔ وزیرستانی اس وقت بھی وقت سے بہت پیچھے تھے ، حتی کے قرآن کے مسلمان بھی نہیں تھے۔ اور آج بھی پتھر کے دور میں جی رہے ہیں۔ حضرت آپ تعریف کس بات کی کرر ہے ہیں؟

ذرا یہ تو دیکھئے؟
علم اللہ تعالی کا انعام ہے جو انسان کو فرشتوں سے ممتاز کرتا ہے ۔
البقرۃ - 30 اور اللہ نے آدم کو تمام ) نام سکھا دیئے پھر انہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا، اور فرمایا: مجھے ان اشیاء کے نام بتا دو اگر تم سچے ہو

جب ابلیس کو کہا گیا کہ آدم کو اس کے علم کی وجہ سے سجدہ کرو تو اس نے انکار کردیا۔
البقرۃ 34 - اورجب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس کہ اس نے انکار کیا اورتکبر کیا اورکافروں میں سے ہو گیا

علم سے دور رکھنے والے ابلیس کے چیلے ہیں ۔ تعلیم یافتہ اللہ کے پسندیدہ۔ لہذا ایسے لوگ جو تعلیم کے خلاف ہیں ، ان کو فنا ہی ہوجانا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ وزیرستان میں تھوڑے سے لوگ ہی حکومت وقت کے اور تعلیم کے خلاف ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جو اسکولوں کو دھماکے سے اڑاتے ہیں۔ ایرپورٹس پر معصوم نہتے لوگوں پر حملے کرتے ہیں ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کرتے ہیں۔ جو ان کے ساتھ ہے ، ان کے ساتھ ہی جائے گا۔ :)

سلام ان لوگوں پر جو علم کے ساتھ ہیں۔
 
ایسی تعلیم کا کیا فائدہ جو انسان کو اللہ ہی بھلادے اوراپنے اپ کو خدا بنادے؟
اس سے بہتر تو پتھر کے دور کا انسان ہے جو اللہ کو مانتا تو ہے
 
منصور مکرم

محفلین
حالیہ اپریشن میں بھی گُڈ طالبان ،بیڈ طالبان کا پھرپور خیال رکھا جا رہا ہے۔دوسروں ملکوں میں آگ وخون کا کھیل کھیلنے والوں کو ابھی بھی دودھ پلایا جا رہا ہے۔چنانچہ مشہور نیٹ ورک کو کرم ایجنسی اور باقی کیلئے شوال وغیرہ کے پہاڑی کیمپ خالی کردئے گئے ہیں۔

یہ اپریشن صرف چند گروپوں کے خلاف ہے، جو کچھ زیادہ ہی سر پھرے تھے۔ورنہ باقی اللہ اللہ خیر سلہ

رہی عوام یا متاثرین کی بات ،تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں۔ بقول فوجیان کرام اگر ملک کی حفاظت کیلئے یہ 60 -70 ہزار قربان جائیں تو بڑی بات نہین۔عوام کو تو یہ دھوکہ دیا جا رہا ہے۔لیکن اپریشن کا اعلان ہوتے ہی امریکہ سے پہلی قسط ڈالروں کی مل گئی

لیکن اندر کی بات یہ ہے کہ چائینہ نے براہ راست راحیل شریف کو بتایا تھا کہ وزیرستان مین آنے والے چینی طالبان کو ختم کردو،ورنہ ہمارا تمھارا گزارا مشکل ہے۔
اب چینی اور ازبک و تاجک میں تفریق کون کرے۔چہروں کے سانچے بھی ایک جیسے ہیں۔اسلئے سب مسلے جا رہے ہیں۔

یہ الگ بات کہ چائنہ سنکیانگ کے مسلمانوں کو روزہ تک رکھنے سے منع کر رہا ہے اور وہاں روزے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ چینی طالبان پیدا کرنے کی انگلی بھی امریکہ کی تھی ،تاکہ وہاں بدامنی پیدا ہوسکے
ویسے ایک بات کی سمجھ نہیں ارہی کہ اگر یہ طالبان امریکہ و انڈیا کے ایجنٹ ہیں،تو امریکہ کیوں انکے مرنے پر خوش ہے۔اور یہ انڈیا کیوں خوشی سے بغلیں بجا رہا ہے۔

نوٹ: یہ ہماری بیٹھک کی مجلس ہے۔ہم آپس میں گپ شپ لگا کر عالمی گھتیاں سلجھانے میں لگے ہیں۔اسلئے جس کو بھی زیادہ غصہ آتا ہے ،اس بحث کے دوران ۔تو ان سے ابھی سے معذرت۔کیوں کہ ہماری بحث کرنا یا نہ کرنا ان حالات پر بالکل بھی اثر انداز نہیں ہوتی۔

اچھا تو ہاں کس کے بولنے کا نمبر ہوگیا ہے۔

ویسے میں خود بنوں گیا تھا،متاثرین کی امداد کیلئے 5-6 دن وہاں معمولی سی خدمت کی۔
پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کیجئے۔
 
متفق، جیتے رہئے
آپ کا بلاگ بھی میں فالو کرتا رہتا ہوں۔ کبھی نجیب بھائی کے فیس بک پر اور کبھی براہ راست :)
 
پاک فوج وزیرستان کے لوگوں سے لڑ رہی بلکہ ان کا اور دیگر علاقوں کا امن اور ترقی تباہ کرنے والوں سے لڑ رہی ہے۔ وزیرستان کے لوگ پاک فوج کے ساتھھ ہیں اسی لئے پاک فوج جیت رہی ہے۔
 
حالیہ اپریشن میں بھی گُڈ طالبان ،بیڈ طالبان کا پھرپور خیال رکھا جا رہا ہے۔دوسروں ملکوں میں آگ وخون کا کھیل کھیلنے والوں کو ابھی بھی دودھ پلایا جا رہا ہے۔چنانچہ مشہور نیٹ ورک کو کرم ایجنسی اور باقی کیلئے شوال وغیرہ کے پہاڑی کیمپ خالی کردئے گئے ہیں۔

یہ اپریشن صرف چند گروپوں کے خلاف ہے، جو کچھ زیادہ ہی سر پھرے تھے۔ورنہ باقی اللہ اللہ خیر سلہ

رہی عوام یا متاثرین کی بات ،تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں۔ بقول فوجیان کرام اگر ملک کی حفاظت کیلئے یہ 60 -70 ہزار قربان جائیں تو بڑی بات نہین۔عوام کو تو یہ دھوکہ دیا جا رہا ہے۔لیکن اپریشن کا اعلان ہوتے ہی امریکہ سے پہلی قسط ڈالروں کی مل گئی

لیکن اندر کی بات یہ ہے کہ چائینہ نے براہ راست راحیل شریف کو بتایا تھا کہ وزیرستان مین آنے والے چینی طالبان کو ختم کردو،ورنہ ہمارا تمھارا گزارا مشکل ہے۔
اب چینی اور ازبک و تاجک میں تفریق کون کرے۔چہروں کے سانچے بھی ایک جیسے ہیں۔اسلئے سب مسلے جا رہے ہیں۔

یہ الگ بات کہ چائنہ سنکیانگ کے مسلمانوں کو روزہ تک رکھنے سے منع کر رہا ہے اور وہاں روزے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ چینی طالبان پیدا کرنے کی انگلی بھی امریکہ کی تھی ،تاکہ وہاں بدامنی پیدا ہوسکے
ویسے ایک بات کی سمجھ نہیں ارہی کہ اگر یہ طالبان امریکہ و انڈیا کے ایجنٹ ہیں،تو امریکہ کیوں انکے مرنے پر خوش ہے۔اور یہ انڈیا کیوں خوشی سے بغلیں بجا رہا ہے۔

نوٹ: یہ ہماری بیٹھک کی مجلس ہے۔ہم آپس میں گپ شپ لگا کر عالمی گھتیاں سلجھانے میں لگے ہیں۔اسلئے جس کو بھی زیادہ غصہ آتا ہے ،اس بحث کے دوران ۔تو ان سے ابھی سے معذرت۔کیوں کہ ہماری بحث کرنا یا نہ کرنا ان حالات پر بالکل بھی اثر انداز نہیں ہوتی۔

اچھا تو ہاں کس کے بولنے کا نمبر ہوگیا ہے۔

ویسے میں خود بنوں گیا تھا،متاثرین کی امداد کیلئے 5-6 دن وہاں معمولی سی خدمت کی۔
پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کیجئے۔
جزاک اللہ :)
آپ کے بلاگ کی رپورٹ پڑھی
آپ کی درد مندی اور خلوص کا میں پہلے دن سے متعرف ہوں
اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی اور ان کوششوں کا اجر عطا فرمائے آمین
 
ساجد

محفلین
کیا واقعی برطانیہ ہار گیا تھا اور جیت مجاہدین کی ہوئی تھی ؟ ۔ اگر ایسا ہوا ہوتو پھر آج کی دنیا میں امریکہ کو طالبان کیسے میسر آ گئے ؟ ۔
۔۔۔۔۔۔ کاش کبھی ایسا ہو کہ ہم واقعی امریکہ و برطانیہ سے جیت سکیں ۔
 
محترم افغان جیتے تھے
ہم سے اپ کی کیا مراد ہے؟
ہم یعنی پاکستانی کبھی بھی نہیں جیتے کسی سے بھی ۔ یہ بات درست ہے
 
x boy

محفلین
برطانویوں نے صدی پہلے بندوقوں، ہوائی جہازوں ، ٹینکوں ، بکتر بند گاڑیوں اور توپوں سے منظم فوجوں کے ساتھ حملہ کیا تھا۔ وزیرستانی اس وقت بھی وقت سے بہت پیچھے تھے ، حتی کے قرآن کے مسلمان بھی نہیں تھے۔ اور آج بھی پتھر کے دور میں جی رہے ہیں۔ حضرت آپ تعریف کس بات کی کرر ہے ہیں؟

ذرا یہ تو دیکھئے؟
علم اللہ تعالی کا انعام ہے جو انسان کو فرشتوں سے ممتاز کرتا ہے ۔
البقرۃ - 30 اور اللہ نے آدم کو تمام ) نام سکھا دیئے پھر انہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا، اور فرمایا: مجھے ان اشیاء کے نام بتا دو اگر تم سچے ہو

جب ابلیس کو کہا گیا کہ آدم کو اس کے علم کی وجہ سے سجدہ کرو تو اس نے انکار کردیا۔
البقرۃ 34 - اورجب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس کہ اس نے انکار کیا اورتکبر کیا اورکافروں میں سے ہو گیا

علم سے دور رکھنے والے ابلیس کے چیلے ہیں ۔ تعلیم یافتہ اللہ کے پسندیدہ۔ لہذا ایسے لوگ جو تعلیم کے خلاف ہیں ، ان کو فنا ہی ہوجانا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ وزیرستان میں تھوڑے سے لوگ ہی حکومت وقت کے اور تعلیم کے خلاف ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جو اسکولوں کو دھماکے سے اڑاتے ہیں۔ ایرپورٹس پر معصوم نہتے لوگوں پر حملے کرتے ہیں ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کرتے ہیں۔ جو ان کے ساتھ ہے ، ان کے ساتھ ہی جائے گا۔ :)

سلام ان لوگوں پر جو علم کے ساتھ ہیں۔

ہی ہی ہا ہا
 
ch farhan hussain

Top