جنگی جہازوں کے کاک پٹ کی سیر

منصور مکرم

محفلین
کبھی آپ جہاز کے کاک پٹ میں اندر گئے ہیں،کہ دیکھیں کہ اندر کیا کچھ ہے۔ ۔۔۔نہیں
تو ابھی ہم آپ کو دکھاتے ہیں چند جنگی جہازوں کے کاک پٹ کا ندرونی حصہ،جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں پائیلٹ کے بیٹھنے کی جگہ، جہاز کا ایک قسم کا سٹیرنگ، بلکہ بعض پرانے جہازوں میں تو وہ گن بھی دیکھی جا سکتی ہے کہ جس سے دشمن جہاز پر فائر کیا جاتا ہے۔

جنگی جہازوں کے کاک پیٹ کی سیر کیلئے یہاں کلک کریں،اور لسٹ میں سے جہاز منتخب کرکے کاک پٹ کی سیر کریں۔
 
Top