نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    حکیم فیاض عالم اصلاحی کا انتقال

    ممبئی(ایس ،این ،بی)مبئی کے مشہور و معروف حکیم فیاض عالم اصلاحی کا آج شام عصر کے وقت یہاں کرلا واقع رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا( انا للہ وانا الیہ راجعون) انہیں فشار خون کی شکایت ہوگئی تھی اور لمحہ بہ لمحہ کم و بیش ہو رہا تھا۔ بالآخر انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا، حالانکہ ان کے صاحبزادے طبعیت زیادہ...
  2. محمد علم اللہ

    سرکردہ صحافی، شاعر، ادیب ظفر عدیم کا دہلی میں انتقال

    سرکردہ صحافی، شاعر، ادیب ظفر عدیم کا دہلی میں انتقال (پریس ریلیز) نئی دہلی۔ ۱۶ نومبر سینئر اردو صحافی، شاعر، افسانہ نویس اورناول نگار ظفر عدیم کا آج اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے ذاکر نگر، جامعہ نگر میں واقع ان کے مکان پر انتقال ہو گیا۔ وہ ۶۵ سال کے تھے۔ پسماندگان میں بیوی اور چار بچے ہیں۔ وہ...
  3. محمد علم اللہ

    میڈیا کا اندرونی منظر ----کارٹون

    بشکریہ :فیس بک اشرف علی بستویhttps://www.facebook.com/photo.php?fbid=10200549774861903&set=o.645690452150543&type=1&theater
  4. محمد علم اللہ

    نسخ بمقابلہ نستعلیق ----از:ابوشامل

    ہمارا اکبری مزاج ابوشامل چند روز قبل محترم ریاض شاہد کے بلاگ پر مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کا وہ مشہور قصہ پڑھا، جس میں انہوں نے دو یورپی باشندوں کی ہندوستان میں چھاپہ خانہ لگانے کی درخواست نامنظور کردی تھی۔ وجہ؟ اس کی چھپائی میں وہ نفاست اور خوبصورتی نہ تھی، جو ہاتھ سے لکھی خطاطی میں ہوتی...
  5. محمد علم اللہ

    بچپن کی ایک یاد----اپنی ڈائری سے (یوم اطفال کی مناسبت)

    محمد علم اللہ اصلاحی یہ گرمیوں کا موسم تھا ،ہم بچے گھر کے بر آمدے میں کھیل رہے تھے۔کہار اپنے کاندھوں پر اور آدی واسی خواتین اپنے سروں کے اوپر کچے آموں کی ٹوکریاں لئے ”آم لے لو ،آم لے لو“کی آواز لگاتے ہوئے گلی سے گذر رہے تھے۔امی نے آ م والوں کو رکوایا اور مول بھاﺅکرنے لگی ،غالبا زیادہ مہنگے ہونے...
  6. محمد علم اللہ

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    بشکریہ فیس بک:يايها الناس اعبدوا ربكم
  7. محمد علم اللہ

    غزل --مری آنکھوں میں جو منظر ہے وہ منظر بدل جاتا----ضیاء اعظمی

    غزل ضیا ء الرحمان ضیاء اعظمی مری آنکھوں میں جو منظر ہے وہ منظر بدل جاتا ستاروں سے بھرا یہ آسماں یکسر بدل جاتا جو شعلہ ہے مری مٹھی میں بن جاتا گل تر وہ ہے میرے یار کے ہاتھوں میں جو پتھر بدل جاتا مرے ذوق جبیں سائی کی وحشت دیکھ کر اب تک نہ بدلا وہ ستم گر کاش سنگ در بدل جاتا اٹھے ہیں بن کے...
  8. محمد علم اللہ

    ‏نعیم بیگ کا افسانہ " یو- ڈیم-سالا"۔۔ آواز: عابد علی بیگ‏

    سرحدوں نے انسانیت کو بھی پاٹ دیا ہے ۔لیکن کیا انسانیت مر گئی ہے ۔ہم ہندوستانی پاکستانی کے درمیان (تہذیب ،ثقافت ،کلچر سبھی کچھ میں ) اس قدر مماثلت ہونے کے باوجود جتنی کھائی ہے ، کسی اور ملک اور قوم کے درمیان شاید ہی ہو ۔لیکن انسانیت ابھی مری نہیں ہے ۔اس کی مثالیں ہمیں ملتی رہتی ہیں ۔ایک کہانی جس...
  9. محمد علم اللہ

    مدیر ماہنامہ "تدبر"لاہور مولانا خالد مسعود کے انتقال پر----ضیاء اعظمی کی رقت آمیزنظم

    یہ غالبا 1999 یا 2000 کا واقعہ ہے ۔مدرسۃ الاصلاح میں امین احسن اصلاحی سیمنار تھا ۔اُ س میں مولانا پاکستان سے انڈیا تشریف لائے تھے ۔حُلیہ تو پوری طرح یاد نہیں اُس وقت میں کافی چھوٹا تھا غالبا دس سال کا ۔ہلکا ہلکا ذہن میں عکس بھر ہے لمبے تڑنگے ۔تُرکی ٹوپی پہنے ہوئے انتہائی پر وقار شخصیت ۔اس وقت...
  10. محمد علم اللہ

    کویت کے وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الحماد الصباح کا جامعہ دورہ

    نئی دہلی ۹،نومبر ۲۰۱۳ء(عین الف )جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہندوستان کے سرکاری کے دورے پر آئے امیر کویت عالی جناب شیخ جابر المبارک الحماد الصباح نے مؤرخہ ۹ ،نومبر ۲۰۱۳ء کو صبح ۱۱ بجے جامعہ کا دورہ کیا۔جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر جناب ایس۔ایم ۔ساجد نے انے خیر مقدمی کلمات...
  11. محمد علم اللہ

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    نئی دہلی (علم اللہ اصلاحی) دور حاضر میں علم اطلاعاتی ٹیکنولوجی سے اثر انداز ہوا ہے۔ اور دنیا کی بیشتر زبانیں اس کے زیر اثر آ چکی ہیں۔ اس کے مد نظر سینٹر فار انفارمیشن ٹیکنولوجی (سی آئی ٹی) اور شعبہ اردو کے اشتراک سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک ایکسٹینشن لیکچر منعقد کیا گیا۔ مہمان خصوصی سعود عالم...
  12. محمد علم اللہ

    دورۂ مظفرنگر و شاملی

    نئی دہلی، ۶؍نومبر۲۰۱۳: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے ایک اعلی سطحی وفد نےگزشتہ کل بروزمنگل ۵؍نومبر کو مظفرنگر اور شاملی اضلاع میں متعدد پناہگزیں کیمپوں کا دورہ کیا جن میں کاندھلہ، شاہ پور اوس سنیٹھی کے متعدد کیمپشامل ہیں۔ وفد نے وہاںموجودہ صورت حال کا جائزہ لیا۔ وفد صدر مشاورتڈاکٹرظفرالاسلام خان...
  13. محمد علم اللہ

    جلدی جلدی اپنا ہاتھ بٹائیں ----

    ناول ---کردار۔۔۔۔ماہر القادری اس کتاب کو شائع ہوئے کم و بیش 70 سال ہو گئے ہیں۔ نایاب قسم کی کتاب ہے۔ اس کو تو ٹائپ کر کے اردو محفل کی لائبریری میں شامل کرنا چاہیے۔یہ آئڈیا شمشاد بھائی نے دیا ۔ایسے بھی ماہر القادری میرے پسندیدہ مصنفین میں سے ہیں ۔میں نے سوچا کیوں نا دھاگہ ہی کھول دیا جائے ۔اگر...
  14. محمد علم اللہ

    چین میں جھوٹی آئی ڈی سے بات کرنے والے سسر ،بہو نکلے۔

    http://www.dailydot.com/lifestyle/man-meets-daughter-chat-china/ http://www.chinasmack.com/2013/stories/man-meets-girl-from-internet-at-hotel-turns-out-to-be-sons-wife.html...
  15. محمد علم اللہ

    اخبار والے فیس بک سے کہانیاں اٹھاتے ہیں اور اخبار میں پھیلاتے ہیں

    جب ٹیلی ویژن سے اخبار کا مقابلہ ہوا، تو دہشت کھائے اخباروں نے فوری طور پر چولا بدلا۔ وہ زیادہ سے زیادہ ' منظر نگار ' ہو گئے۔ ڈھیر ساری تصاویر۔ کم سے کم الفاظ۔ زیادہ سے زیادہ رنگ۔ زبان بھی زیادہ سنسنی خیز اور واضح۔ تشدد اور سیکس کی ریل پیل۔ یہ سب کر کے انہوں نے اپنا وجود تو بچا لیا، لیکن ایمان...
  16. محمد علم اللہ

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    کیوں سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست مسترد کر دی ؟ غفران ساجد قاسمی اس ہفتہ عالمی میڈیامیں ایک خبرنے خاص شہرت حاصل کی،خبریہ تھی کہ ایشیاء پیسیفک خطہ کی نمائندگی کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سعودی عرب کوسلامتی کونسل کی ایک نشست کے لیے منتخب کیا،لیکن سعودی عرب نے...
  17. محمد علم اللہ

    سہ روزہ دعوت نئی دہلی کے دفتر میں محفل کے دو معزز ارکان اشرف بستوی اور سعود بھائی

    میں نے یہ تصاویر اشرف بھائی کے فیس بک اکاونٹ سے حاصل کی ہیں ۔ ان کے شکریہ کے ساتھ شامل محفل کر رہا ہوں ۔امید کہ اشرف بھائی برا نہیں منائیں گے ۔ اس تصویر کے ساتھ اشرف بھائی نے جو نوٹ لگایا تھا وہ بھی نیچے درج ہے۔ والسلام علم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اشرف بھائی کا نوٹ۔۔۔ سعود بھائی کی دہلی آمد دوستو! آج...
  18. محمد علم اللہ

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

Top