میڈیا کا اندرونی منظر ----کارٹون

1472976_10200549774861903_138389646_n.jpg

بشکریہ :فیس بک اشرف علی بستویhttps://www.facebook.com/photo.php?fbid=10200549774861903&set=o.645690452150543&type=1&theater
 
شریک محفل کرنے کا شکریہ اصلاحی صاحب۔۔۔۔۔
ہندوستان میں ہے کوئی ایسا اخبار مالک جو اس سچ کا سامنا کرنے کو تیار ہو ؟ ۔۔۔
یہ کارٹون ہندوستان کے تناظر میں توصد فیصد حالات کی ترجمانی کر رہا ہے لیکن پتہ نہیں ہمارے پڑوسی ممالک سمیت دیگر ممالک کی صورت حال کیا ہے ؟ وہاں ہمارے میڈیا دوست کن حالات سے دوچار ہیں۔ اگر ممکن ہوتو محفل کے احباب کچھ تجربات شیر کریں تو عالمی منظر نامہ سامنے آسکے گا اور اس سلسلے میں کوئی حتمی رائے قائم کی جاسکے گی ۔
۔

 
Top