نتائج تلاش

  1. رانا

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ان فائلز کے لنک تو ایکسپائر ہوچکے ہیں۔ کیا کہیں اور سے یہ فائلز ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں؟
  2. رانا

    ابنِ انشا — صدارت

    بہترین ماشاءاللہ۔
  3. رانا

    چوہدری سر محمد ظفراللہ خان صاحب کا ایک نایاب انٹرویو

    ابھی یوٹیوب پر چوہدری سر ظفراللہ خان صاحب کا ایک انٹرویو نظر سے گزرا جو آج ہی کسی نے اپلوڈ کیا ہے۔ یہ انٹرویو ریڈیو پاکستان کی طرف سے اعجاز حسین بٹالوی صاحب نے لیا تھا۔ قریب ڈیڑھ گھنٹے پر مشتمل ہے ۔ انٹرویو کا لنک
  4. رانا

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    نہیں۔ وہ احمدی نہیں تھے۔
  5. رانا

    ورڈ میں صفحہ کے آخری پیراگراف کی پریشانی

    جزاک اللہ سعادت بھائی۔ ابھی اس آپشن کو سیٹ کیا ہے اور مسئلہ حل ہوگیا۔(y)
  6. رانا

    ورڈ میں صفحہ کے آخری پیراگراف کی پریشانی

    ورڈ میں اردو متن کی ٹائپنگ کرتے ہوئے اکثر یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ جب صفحہ ختم ہونے کے قریب ہوتا ہے تو اس وقت اینٹر کرکے نیا پیرا گراف لکھنا شروع کیا۔ یہاں تک تو کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن جب سطر مکمل ہوجاتی ہے تو اصولاً سطر سے زائد الفاظ کو اگلے صفحے کی پہلی سطر میں شفٹ ہوجانا چاہئے تھا لیکن وہ پورا...
  7. رانا

    الف عین اسٹوڈیو-1

    میرے خیال میں تو یہ خامی یا خوبی ایک اچھی چیز ہے اس لئے کہ دو مصرعوں میں ایک مکمل مضمون بیان ہوجاتا ہے کیونکہ بعض طبائع لمبی نثر یا نظم پڑھنے سے گھبراتی ہیں تو ان کو موقع محل (دوران گفتگو یا تقریر) ایک شعر میں ہی بات سمجھ آجاتی ہے۔ البتہ شاعر کےلئے ایک شعر میں اپنا مافی الضمیر بیان کرنا مشکل...
  8. رانا

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    کراچی یونیورسٹی کی مین لائبریری کے سامنے چھوٹے چھوٹے سموسوں کی ایک چھوٹی سی شاپ تھی (شائد اب بھی ہو) جہاں سے ایک روپے کا سموسہ ملتا تھا۔ بڑا رش ہوتا تھا اس کھوکھے پر۔ یونیورسٹی کے دنوں میں بہت کھاتے تھے اوربہت مزے کے تھے۔ سموسے کھانے کے جتنے بھی نقصانات گنوادیں یہ ڈاکٹر صاحب، اگر کبھی دوبارہ...
  9. رانا

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    بیک وقت فرض بھی اور واجب بھی۔ اتنی مشکل میں تو نہ ڈالیں ڈاکٹر صاحب کو :)
  10. رانا

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    اس ویڈیو پر بی بی سی نے غذائی ماہرین سے رابطہ کرکے فیڈ بیک لیا ہے ۔ جاسمن بہنا والی بات درست ہے کہ گھر کے بنے ہوئے سموسے کھائیں۔ بازار کے کھانے سے پرہیز ہی بہتر ہے کیونکہ بازار والوں کا تیل جتنا پرانا ہوتا ہے اسے آپ حسن ظن کرکے بھی کتنے دن کھینچ لیں گے۔ :)
  11. رانا

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    اگر استاد اے آئی کی ترقی کی رفتار یہی رہی تو جلد ہی محفل کے بانیان اور منتظمین کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے :) سوال: اردو محفل فورم پر پھڈے کیوں ہوتے ہیں؟ استاد کا تجزیہ: اردو محفل فورم پر پھڈے ہونے کی وجہ کافی سے ہیں۔ ممکن ہے کہ اس محفل پر پھڈے ہوتے ہیں جب: فورم پر کسی نے غیر معمولی طور پر یا غیر...
  12. رانا

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    اس فہرست میں نصرت جاوید اور طلعت حسین کے بارے میں میری رائے اچھی ہے۔ حامد میر کے بارے میں بھی حسن ظن ہے باقی خدا بہتر جانتا ہے۔
  13. رانا

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    لکھنے کا کام بیگم کو سونپ دیں اور خود صرف ڈکٹیٹ کرایا کریں۔ اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ لکھنے کی رفتار ڈکٹیشن سے سو گنا زیادہ ہوگی کیونکہ آپ ایک سطر ڈکٹیٹ کرائیں گے، سطر کا صفحہ وہ خود بنالیں گی۔ :)
  14. رانا

    مبارکباد شکیب کے گھر آئی ایک ننھی گڑیا

    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک نصیب کرے اور دین و دنیا کی کامیاں حاصل کرنے والا بنائے۔ آمین
  15. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اگر انتظامیہ درج ذیل لنکس دھاگے کے پہلے مراسلے کے آخر میں موجود لنک سے replace کردے تو بہت سوں کو آسانی ہوجائے گی۔ کیونکہ اکثر ایمیلز آرہی ہوتی ہیں جن میں لنک کی ایکسپائری کا ایشو بیان ہوتا ہے۔ اب درج ذیل لنکس یا تو گٹ ریپازٹری کے ہیں یا پھر ملٹی پیج ورژن کے لئے میر صاحب کی ویبسائٹ کے ہیں اس...
  16. رانا

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    تمام محفلین اور اردو محفلین کو سترہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو:)
  17. رانا

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    اس حوالے سے کافی کچھ گفتگوہو چکی ہے اس لئے تمہید میں جائے بغیر براہ راست ان نکات پر آتے ہیں جو ایک عام آدمی ہونے کے ناطے خاکسار کے دماغ میں آتے ہیں۔ بچی کے والدین اپنے موقف میں حقائق پیش کر رہے ہیں جو سرکاری اداروں کا ریکارڈ ہے۔ جبکہ دوسری طرف ایسے ذرائع بچی کی عمر کے تعین کے لئے استعمال کئے...
  18. رانا

    الوداع اردو محفل

    بس تو شائد یہ بینک اسی لئے ہمارے ہاتھوں سے بچ گیا ورنہ آج محفل پر کس منہ سے آپکا سامنا کرتے کہ آپ نے دیکھتے ہی کہنا تھا یہ وہی ہے نا جو ہمارے بینک میں آکر ہمیں تڑیاں لگایا کرتا تھا:D
  19. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    جی جناب۔ اور ایک زمانے میں تو ہم پوری محفل کو پلایا کرتے تھے :)
Top