نتائج تلاش

  1. رانا

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    میرا خیال پی تو ہوگی ان کا دل رکھنے کے لئے ۔ :)
  2. رانا

    الوداع اردو محفل

    یہ اشتہار بڑا پیارا تھا ان کا۔ لیکن خاکسار کو ابھی تک اس میں اکاؤنٹ کھلوانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ آپ کا تعلق حبیب بینک سے تھا؟
  3. رانا

    الوداع اردو محفل

    سب سے پہلے تو بہت معذرت کہ جلدی میں مراسلہ لکھا تودھیان نہیں دے سکا کہ ہمارا جملہ کچھ اور ہی تاثر دے رہا ہے کہ جیسے ہم نے حبیب بینک کا نام ہی کبھی نہیں سنا :) بہرحال اس کے لئے معذرت۔ اصل میں ہمارا مطلب تھا کہ اس جاب پر کبھی حبیب بینک کا نام نہیں سنا کہ حبیب بینک کیںطرف سے بھی کبھی کال آئی ہو کسی...
  4. رانا

    الوداع اردو محفل

    جی اس سب سے بڑے بینک کا نام ہم نے اپنی پوری جاب میں نہیں سنا:unsure: امید ہے کہ کلائنٹ تو ضرور رہا ہوگا لیکن ہمیں اس کا علم نہیں۔ اس لئے کہ ہماری کمپنی کے دو شعبے تھے۔ ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر۔ مثلاً کارڈز پرنٹ کرنے کے مشینیں یا بینکنگ سیکٹر میں استعمال ہونے والی دیگر مشینیں ہمارے ہارڈوئیر کے شعبے...
  5. رانا

    الوداع اردو محفل

    جزاک اللہ ڈھیر ساری دعاؤں کے لئے۔ :) ہم شہر ہونے کے علاوہ بھی ہم میں آپ میں ایک معمولی سی قدر مشترک یہ ہے کہ آپ بینکنگ سیکٹر سے وابستہ رہی ہیں اور ہم براہ راست تو اس فیلڈ کے نہیں لیکن بطور سافٹ وئیر ڈیویلپر ہماری پہلی جاب ایسی کمپنی میں تھی جس کے کلائنٹس میں اکثر بینک شامل تھے اور اس ناطے ہمیں...
  6. رانا

    الوداع اردو محفل

    بہت شکریہ سیما جی جزاک اللہ۔ ایسے ارادے ہم پالتے ہی نہیں۔:)
  7. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    سافٹ وئیر کا لنک ( version 1.3) سورس کوڈ کا لنک (گٹ ریپازیٹری) ملٹی پیج فیچر (از مائنڈ روسٹر میر)
  8. رانا

    منقول تحریریں

    جہاں تک میرا مشاہدہ اور تجربہ رہا ہے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سوائے اس کے کہ بحروبر آپکے خلاف ہوجائیں عموماً ایسا نہیں ہوتا۔ صرف تعلیم، ڈگری سفارش وغیرہ کی کمی سے انسان ایک حد تک مشکلات اور مصائب کا سامنا تو ضرور کرتا ہے لیکن ایسا نہیں کہ ساری زندگی ان کا سامنا کرتا رہے۔ کمیاں ، کوتاہیاں یا...
  9. رانا

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ جلد کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین
  10. رانا

    ہ اور ھ کا استعمال

    اچھا خیال ہے۔ بشرط فرصت ان شاءاللہ۔:)
  11. رانا

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    مجھے دراصل کہیں ڈاؤنلوڈ کا بٹن نظر نہیں آیا تھا اس لئے سمجھا کہ شائد ڈاؤنلوڈ کے لئے نہیں ہے۔ ابھی آپ کی بات سے خیال آیا کہ دوبارہ دیکھوں تو پوپ اپ کے بٹن سے گوگل ڈاکس میں کھل گئی اور وہاں سے ڈاؤنلوڈ ہوگئی۔ جزاک اللہ۔
  12. رانا

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    بہت عمدہ خلیل بھائی۔ بہت ہی زبردست۔ پی ڈی ایف کا انتظار رہے گا۔(y):)
  13. رانا

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    خوش آمدید خرم بھائی۔:) جب ہم محفل سے نئے نئے وابستہ ہوئے تھے تو ان دنوں خرم شہزاد خرم بہت فعال ہوا کرتے تھے۔ کچھ ایسا یاد پڑتا ہے کہ ان دنوں ان کا نام گلابی رنگ میں لکھا نظر آتا تھا اور ہم سوچا کرتے تھے کہ کاش ہم بھی گلابی ہوتے۔:)
  14. رانا

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
  15. رانا

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    کنڈل پر اردو تو بعد کی بات ہے یہ تو کنڈل کی سہولت ہی پاکستان میں مہیا کرنا گوارا نہیں کرتے۔ آج کنڈل ایپ ڈاؤنلوڈ کرنا چاہی تو میسج آیا کہ پاکستان کے لئے دستیاب نہیں۔ اتنا دکھ ہوا یہ میسج دیکھ کر۔
  16. رانا

    ہ اور ھ کا استعمال

    دیکھ لیں پھر ہم محفلین میں کیسے کیسے جوہر پوشیدہ ہیں جو کبھی خود سے نہ بتائیں تو کسی کو پتہ بھی نہ لگے۔:) اب اپنے ظفری بھائی کو ہی دیکھ لیں۔ آج سے پہلے کس کو خبر تھی کہ زندگی میں کیسے کیسے مہان استادوں سے پھینٹیاں کھاتے رہے ہیں۔:p
  17. رانا

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    ماشاءاللہ بہترین ذیشان بھائی۔(y) واقعی لاجواب کام کیا ہے۔ بہت جلد ہر گھر سے شاعر نکلے گا:)
  18. رانا

    ہ اور ھ کا استعمال

    یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے کیونکہ یہ تو پہن کی بجائے پنجابی والا پِھن پڑھا جارہا ہے۔:)
  19. رانا

    ہ اور ھ کا استعمال

    ٹائپنگ میں تو نہیں لیکن ہاتھ سے کبھی لکھنا پڑے تو میں بھی ڈنڈی مار جاتا ہوں کیونکہ بعض جگہ ہ کی بجائے ھ لکھنا آسان لگتا ہے۔ مثلا ھے قلم اٹھائے بغیر لکھا جاتا ہے جبکہ ہے میں ہ کا ڈنڈا بنانا پڑتا ہے۔ اب محفلین نے کہنا ہے کتنا کاہل بندہ ہے یہ۔:)
  20. رانا

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    آپ کے دوسرے جنم کا دھاگا کب کھل رہا ہے؟:p
Top