پچھلے چار سالوں سے ہر ماہ گرمیوں کی چھٹیوں میں مہناج القرآن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام انگلش لینگویج کا کورس ہو تا ہے،
اس سال بھی ہوا تھا، اور دوست کے کہنے پہ مجھے بھی جانا پڑا، کورس کا دورانیہ 40 دنوں کا ہوتا تھا مگر اس بار 35 دن تھا،
اب آپ سوچیں گے 35 دنوں میں کیسے انگلش لینگویج سیکھ سکتا...
Alsam u alikum,
Beautiful ladies, girls, and guys,
Well come in the English forum
Lets talk in English,
and now tell me how are you ??? whats going on???
کہتے ہیں جب ایک سانس آ کر گزر جاتا ہے تو گویا موت کی طرف ایک قدم بڑھ جاتا ہے اور یہاں تو آوے کا آوا ہی گزر گیا ، مطلب پورا ایک سال!! جی ہاں عرف عام میں ہم بائیس سال کے ہو گئے ہیں!! چھوٹے بھیا کے مطابق عقل ابھی گھٹنوں میں ہی ہے، اور میرا اپنا خیال یہ ہے کہ شاید گھٹنوں سے بھی نیچے رہ گئی ورنہ...
السلام علیکم
جو رہ گئی ہے وہ صبح بخیر:)
لو جی آجاؤ جاؤ کڑیو تے بالو، میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے پرانے کے دن پورے ہو گئے تھے اس لئے میں اس بوڑھے کے ناتواں کندھوں پر زیادہ بوجھ ڈالنا مناسب نہیں سمجھا:)
ہا ں جی کیا حال ہیں سب کے؟؟؟
مقدس کو محفل میں آئے کافی دن ہو گئے، اور بہت ہی کم عرصے میں ہم دونوں سویٹ سی دوستیں بھی بن گئیں:)
مقدس یہاں باقاعدگی سے آتیں ہیں زیادہ تر نئے ارکان کو میں نے دیکھا ہے کہ وہ آکر اپنا تعارف کرواتے ہیں اور پھر غائب ہو جاتے ہیں۔ مگر مجھے پوری امید ہے کہ مقدس اردو کی ترویج اور محفل کی رونق بڑھانے...
اے دوست
اگر رشتہ نبھانا ہے
تو پھر یہ سوچ لینا کہ
تعلق ٹوٹ نا جائے
کوئی بھی روٹھ نا جائے
میری اک بات سن لوتم
جوباتیں تنگ کرتی ہوں
تمھارا دل جلاتی ہوں
اگر کوئی شکایت ہو
کسی کی کوئی غلطی ہو
تو پھر تم چپ نہیں رہنا
میری بس التجا یہ ہے
جو دل میں ہو وہ سب کہنا
حیاتی چار دن کی ہے
جو ہنس کے بیت جاتے...
بچپن میں آپ سب سے ایک سوال ضرور پوچھا گیا ہو گا۔
ہم کون ہیں؟
آپ نے یہی جواب دیا ہوگا۔
ہم مسلمان ہیں۔
میں ’’داستان ایمان فروشوں کی‘‘ پڑھ رہی تھی تو سوچ رہی تھی کہ ایک اس دور کے مسلمان تھے جن کی زندگی کا مقصد تھا، ایک عز م تھا، ان کے اندر کچھ کر دینے کا جنون تھا، مسلمان چاہتے تھے کہ اسلام کا...
نصیحت روز بکتی ہے عقیدت روز بکتی ہے،
تمھارے شہر میں لوگو محبت روز بکتی ہے،
امیرِ شہر کے در کا ابھی محتاج ہے مذہب،
ابھی مُلا کے فتووں میں شریعت روز بکتی ہے،
ہمارے خون کو بھی وہ کسی دن بیچ ڈالے گا،
خریداروں کے جھرمٹ میں عدالت روز بکتی ہے،
نجانے لطف کیا ملتا ہے ان کو روز بکنے میں،
طوائف کی...
جب بالی عمر تھی تو چاند دیکھنے کا بہت شوق ہوا کرتا تھا ، سردیوں کی سرد ٹھٹھرتی راتوں میں بھی چپکے سے چھت پہ جا کے چاند نظارہ کرتی مگر یہ ڈر بھی ہوتا کہ اگر کسی نے دیکھ لیا تو پتا نہیں کیا سمجھے گا، بہت شوق ہوتا تھاچاند و بہت دیر تک دیکھوں، اس تک رسائی ہو جائے، اس کی روشنی کو اپنے قریب محسوس...
یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستانی کھلاڑیوں سے پیار کرتے ہیں یہ وہ نہیں لوگ نہیں ہیں جو ہارنے پہ جوتے اور جیتنے پہ ہار پہناتے ہیں۔ یہ زندہ دل لوگ دوغلے نہیں ہیں۔
ملاحظہ کیجئے۔
یہ ائیر پورٹ کا منظر تھا۔
ساری پاکستانی اور ہندوستانی قوم پاگل ہوئی پڑی تھی 30 مارچ کو سیمی فائنل دیکھنے کے لئے، ہندوستا ن میں پوجا پاٹ اور پاکستان میں نمازیں ، نفل اور دعاؤں میں ساری لوگ مشغول عمل تھے۔ جب بھارتی کھیل رہے تھے تو ہر بال پہ یہ دعا کی جاتی تھی کہ آؤٹ ہو جائے، اور جب پاکستانی کھیل رہے تھے تو ہر...