نتائج تلاش

  1. کاشفی

    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے - ذوق

    غزل (شیخ ابراہیم ذوق) لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
  2. کاشفی

    لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا - داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ

    غزل (داغ دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ) لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا اپنے دل کو بھی بتاؤں نہ ٹھکانا تیرا سب نے جانا جو پتا ایک نے جانا تیرا تو جو اے زلف پریشان رہا کرتی ہے کس کے اُجڑے ہوئے دل میں ہے ٹھکانا تیرا آرزو ہی نہ رہی صبحِ وطن کی مجھ کو...
  3. کاشفی

    جانے کتنی اُڑان باقی ہے

    غزل (راجیش ریڈی) جانے کتنی اُڑان باقی ہے اس پرندے میں جان باقی ہے جتنی بٹنی تھی بٹ چکی یہ زمیں اب تو بس آسمان باقی ہے اب وہ دنیا عجیب لگتی ہے جس میں امن و امان باقی ہے امتحاں سے گزر کے کیا دیکھا اک نیا امتحان باقی ہے سر قلم ہوں گے کل یہاں ان کے جن کے منہ میں زبان باقی ہے
  4. کاشفی

    ہم مدحِ علی میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں

    ہم مدحِ علی میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں
  5. کاشفی

    علی مولا

    علی مولا
  6. کاشفی

    حُدودِ طائرِ سدرہ حضور جانتے ہیں

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حُدودِ طائرِ سدرہ حضور جانتے ہیں کہاں ہے عرشِ معلیٰ حضور جانتے ہیں
  7. کاشفی

    یا علی مرتضیٰ علیہ السلام

    یا علی مرتضیٰ علیہ السلام
  8. کاشفی

    رفیع سرفروشی کی تمنّا اب ہمارے دل میں ہے

    سرفروشی کی تمنّا اب ہمارے دل میں ہے
  9. کاشفی

    بہاروں پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے

    بہاروں پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
  10. کاشفی

    Jammu and Kashmir Liberation Front Chief Yasin Malik

    Jammu and Kashmir Liberation Front Chief Yasin Malik
  11. کاشفی

    یہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے - راجیش ریڈی

    غزل (راجیش ریڈی - ممبئی، ہندوستان) یہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے نہ بس میں زندگی اس کے نہ قابو موت پر اس کا مگر انسان پھر بھی کب خدا ہونے سے ڈرتا ہے عجب یہ زندگی کی...
  12. کاشفی

    افتخار عارف اب بھی توہینِ اطاعت نہیں ہوگی ہم سے - افتخار عارف

    غزل (افتخار عارف) اب بھی توہینِ اطاعت نہیں ہوگی ہم سے دل نہیں ہوگا تو بیعت نہیں ہوگی ہم سے روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیت کے ساتھ رزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے دل کے معبود جبینوں کے خدائی سے الگ ایسے عالم میں عبادت نہیں ہوگی ہم سے اجرت عشق وفا ہے تو ہم ایسے مزدور کچھ بھی کرلیں گے یہ محنت...
  13. کاشفی

    یہ کب چاہا کہ میں مشہور ہو جاؤں - راجیش ریڈی

    غزل (راجیش ریڈی - ممبئی، ہندوستان) یہ کب چاہا کہ میں مشہور ہو جاؤں بس اپنے آپ کو منظور ہو جاؤں نصیحت کر رہی ہے عقل کب سے کہ میں دیوانگی سے دور ہو جاؤں نہ بولوں سچ تو کیسا آئینہ میں جو بولوں سچ تو چکنا چور ہو جاؤں ہے میرے ہاتھ میں جب ہاتھ تیرا عجب کیا ہے جو میں مغرور ہو جاؤں بہانہ کوئی تو اے...
  14. کاشفی

    علی کا ذکر عبادت کا مزا دیتا ہے

    علی کا ذکر عبادت کا مزا دیتا ہے
  15. کاشفی

    کاش میں دورِ پیمبر میں اُٹھایا جاتا

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاش میں دورِ پیمبر میں اُٹھایا جاتا با خدا قدموں میں سرکار کے پایا جاتا
  16. کاشفی

    شرمندگی ہے تجھ سے اے جنت البقیعہ - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    شرمندگی ہے تجھ سے اے جنت البقیعہ (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  17. کاشفی

    خیز که در کوه و دشت خیمه زد ابر بهار

    فصل بهار (علامہ اقبال) خیز که در کوه و دشت خیمه زد ابر بهار مست ترنم هزارطوطی و دراج و سار
  18. کاشفی

    کھڑی نیم کے نیچے ہوں توہ ہیکلی - مائی بھاگی

    کھڑی نیم کے نیچے ہوں توہ ہیکلی
  19. کاشفی

    تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا

    تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا
  20. کاشفی

    تیرے عشق نچایا کر تھیّا تھیّا تھیّا

    تیرے عشق نچایا کر تھیّا تھیّا تھیّا
Top