80 کی دہائی کی بات ہو گی، گاؤں میں کچھ عزیزوں نے اوکھا سوکھا کر ، کچھ قرض لے، مل ملا کر ایک مشترکہ ٹریکٹر خریدا اور ٹریکٹر کے ساتھ ٹیپ تو پھر لازم ہے۔ ٹیپ پر عموماً عالم لوہار مرحوم کے ریکارڈ چلا کرتے تھے۔جگنی میں اس شعر کو سنتا رہتا تھا لیکن اس کی سمجھ بہت بہت بعد میں آئی۔
لوہار سچ...