زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الوداعی تقریب
ہمارے محفلین کی آخری خواہش
آمین۔ رب کریم آپ کا حسن ظن قائم رکھے۔ شکریہ
عبدالقیوم چوہدری
Post #355
جولائی 19، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
الوداعی تقریب
ہمارے محفلین کی آخری خواہش
زپ والا دوپٹہ استعمال میں لائیے۔ ویسے بھی وہ بے مصرف ہونے والا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #353
جولائی 19، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
انڈے کی چوری
بہت سے ممالک میں آبپارہ نہیں آتا۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #6
جولائی 19، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
انڈے کی چوری
اطلاعاً عرض ہے کہ ۔۔۔ بہت سے ممالک میں قانون ہے کہ ایک مخصوص مدت کے بعد سٹیٹ سیکرٹس اوپن کر دئیے جاتے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #3
جولائی 19، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞
آپ ٹھیک سوچ رہے ہیں۔ مجھے بھی کچھ یوں ہی محسوس ہوتا ہے۔ ویسے گزشتہ رات دھمکی نما ریکوسٹ شاعری میں پوسٹ کر گئے ہیں۔ ;) یاز پائین :hatoff::hatoff::hatoff:
عبدالقیوم چوہدری
Post #125
جولائی 19، 2025
فورم:
ضروری اعلانات
منظرآب نامے ( واٹر اسکیپ)
سولہ آنے سچ آکھیا جے۔ اک مدت سے لگاتار مائنس ہی چلا جارہا ہوں۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #83
جولائی 19، 2025
فورم:
تصاویر
تجسس!!!!!!!
پھر۔۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #52
جولائی 19، 2025
فورم:
ذکر اردو محفل
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
میں پلا۔۔۔ مونڈھے تے سٹ لیا اے۔۔۔ رب راکھا
عبدالقیوم چوہدری
Post #47
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
پتا تو ہونا ہے آپ کو مکتب عشق کا۔۔۔کیوں سبق یاد کیا تھا ؟ بھگتیں۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #45
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
اس سے پہلے کہ پسندیدہ کلام کے زمرے کو پسند کرنے والے درگت بنائیں۔۔۔ یہاں سے چلنا چاہیے۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #44
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
وہ سرکاری سکولوں میں ہوتے ہیں۔ نجی سکولوں والے پرنسپل یا وائس پرنسپل کہلاویں ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #41
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ جب کبھی زندگیٰ میں آپ نے شاعرہ وغیرہ بننے کی کوشش کی تو تخلص فیرس رکھیے گا۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #39
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
یعنی کہ اب آپ کی ترقی ہو چکی ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #36
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
جی جی۔۔۔ مجھے علم ہے آپ انگریزی کے ہجوں پر کان مروڑنے کا فریضہ سرانجام دے رہی ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #33
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
پتا نہیں کنے چِر توں نکے نکے معصوماں دا ساہ سکان لگے او۔ آپ کو فوج یا پولیس میں ہونا چاہیے تھا۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #32
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
یاد رہے وہ انسپکشن کے لیے تشریف لائی ہیں۔ کیوں فیل کراندے او۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #29
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
شاعرہ ہوتیں تو شاید ساتھ سلفیٹ بھی لگا رکھتیں۔ ڈر ہی لگا رہتا ہے مرزا صاحبہ سے۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #23
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
مشکل لگتا ہے، کیونکہ یہ بہت سخت والی ماسٹرانی ہیں، لوہے کی بنی ہوئیں۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #19
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
وہ سُچے شریف ہیں، ان کو مصنوعی شرافت کی ضرورت نہیں۔ یہ تو ہم جیسے پاپیوں کے مسائل ہیں۔ :oops:
عبدالقیوم چوہدری
Post #18
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
جاں نثار اختر
اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
وا جی وا۔۔۔۔۔ آل اوکے ہے نا ! یا صبح پیشی بھگتنی پڑے گی ؟
عبدالقیوم چوہدری
Post #13
جولائی 18، 2025
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top