ہاتھ اُلجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
زلف سے چشم و لب و رخ سے کہ تیرے غم سے
بات یہ ہے کہ دل و جاں کو رہا کس سے کریں
کیونکہ یہ ایک تکلیف دہ موضوع ہے تو اس پر بات کرنے کا من نہیں تھا۔ لیکن چند سال قبل ایک مراسلے نے میری توجہ حاصل کی تھی اور ابھی تک ذہن میں یہ قیام کیے ہوئے ہے۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے زیک فارمولہ ون کے ڈرائیور ہیں۔ ریس میں حصہ زیک کے ذمہ، باقی ذمہ داری پٹ سٹاپ پر مو جود 2 درجن معاون عملے کی۔ ایویں نہیں ریساں جیتیاں جاندیاں۔
لکھ دئیاں لکھ لکھ مبارکاں ہوون جی۔