مار اور آپ کو۔۔۔ نہیں ڈاکٹر صاحب۔۔۔ آپ کے پچھلے کچھ عرصہ کے مراسلات نے آپ کو اچھے خاصے گریس مارک دے رکھے ہیں۔ توانوں کجھ نہیں ہوندا۔
البتہ ہماری خیر ہے۔۔۔۔۔۔۔ کون سا پہلی بار ہونی۔ :confused:
کچھ تجربات ضرور کیے ہیں لیکن مزیدار ایک ہی لگا۔
بالوں پر پہلے عام مہندی لگائی اور اس کے ایک دن بعد کلر لگایا۔ تین وقت نہانے والے موسم میں بھی بال اتنی جلدی واپس اصل حالت میں نہیں آئے۔