سوتروں کے انوسار تین عدد ووٹ مارگلہ کی پہاڑیوں سے سلامی کے چبوترے کی طرف بڑھ رہے ہیں، اس دستے کی قیادت ائیر ووٹ ماسٹر جناب محمد امین صدیق عرف مابدولت کر رہے ہیں۔
تحریک عدم اعتماد 2022 کے دوران مارشل لاء کی خواہش مند ایک خاتون کی ٹیلی فونک گفتگو لیک ہوئی جو اس وقت کے چیف جسٹس کی ساس تھیں۔ گفتگو کے دوران خاتون کسی رافعہ نامی خاتون کو مخاطب کرکے کہتی ہیں۔۔کہ۔۔۔ ہائے رافعہ۔کمبخت مارشل لاء بھی تو نہیں لگا رہے۔