نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ویسے تو وہ اس سے زیادہ کے مستحق ہیں لیکن21 بھی کافی ہیں۔ احمد شیر نام تھا، شیرا یا شیریا کے نک سے معروف تھے۔اصلی جٹ خاندان کے چشم و چراغ اور گئے زمانوں کے جٹوں والی تمام خصوصیات ان میں بدرجہ اتم موجود تھیں۔ سادہ لوحی کا اگر کوئی مجسم ثبوت دینا پڑتا تو یقیناً وہ نمایاں ترین امیدوار ہوتے۔ ایک...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بجا فرمایا۔ پاکستان میں آج تک باہمی رضامندی سے کتنے وسط مدتی انتخابات ہوئے ہیں !!!
  3. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اگر اسمبلی یا نگران حکومت کی مدت مزید نا بڑھائی جا سکی تو اگلا الیکشن 2029 میں متوقع ہے۔ :chill:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    الحمدللہ ابھی تک ضعف بصارت کا شکار نہیں ہو الیکن عنوان نے ایک بار چکرا دیا۔ ناجانے کون سے ٹرانس میں تھا کہ روانی میں محفل کی کلیوں میں ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ پڑھ گیا۔ تھوڑا غور کیا تو ۔۔گ۔۔۔ کا دوسرا کش دکھائی دے گیا، ا س وقت سے دل انجانے میں سرزد ہوئے گناہ پر ہوجا نے والی ندامت سے بھراپڑا ہے۔...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یاد آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ایک شاہپوری دوست بہت عرصے اس مصرعہ میں انجمن کو فلمسٹار انجمن سمجھتے رہے۔ :heehee:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیر کالے تھے کیا ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    بالکل نہیں۔ بلکہ مجھے یقین ہے کہ آپ، دانائی اور چانن اب مزید لازم و ملزوم ہو چکے ہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    مرزا صاحبہ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا گو ہوں کہ ساتھ ساتھ آپ کی دانائی اور چانن بھی بڑھتا اور پھلتا پھولتا رہے۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    الوداعی تقریب آنلائینے (دوسرا ایڈیشن)

    ہر دو معزز محفلین سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر مجھے یہ لطیفہ یاد آگیا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایہہ جاتکڑیاں ننگی پیری کیوں پیلاں پاندیاں پئیاں نیں ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کسوٹی #24

    کہوٹہ
  12. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمارا ایک رفیق گنگنایا کرتا تھا۔۔۔۔ گزر جائے گی گزران۔۔۔ کیا جھگی کیا مکان۔ یا پھر آخر گزر ہی جائے گی حیات۔۔۔ یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے ۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نہیں ۔۔۔۔۔۔ آج کا دن کیسا رہے گا۔۔۔ والے ستارے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یو ٹرن ۔۔۔۔۔ آپ کے ستارے تو کافی سے زیادہ مل رہے ہیں کسی سے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور علوی صاحب والے انتخاب میں کیا سلسلہ رہا ؟
Top