نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ممکنہ طور پر حساس دنوں کی وجہ سے انٹرنیٹ بھی سلو کیا ہوا ہو سکتا ہے، دوسرا کچھ احباب بھی مراسلت کو فری ہینڈ نا دینا چاہ رہے ہوں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں یہ مراسلہ ڈھونڈھ رہا تھا آخر مل گیا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور یہ سب کچھ نا کر نے والوں نے گلوب کے جو ریکارڈ بھن تروڑ دئیے ہیں، ان کا لنک دیجیے پلیز۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مال ڈنگر دا دا پٹھا دتا ، چگانیاں، پانی ڈاہنا وی کوئی کم ہوندے سن۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اجی یہ کوئی بھارتی میزائل تھوڑی ہی ہیں، جو افغانستان نکل لیں گے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    دراصل ہم پاپوش کی سافٹ کاپی کے اثرات کو زیادہ اثر پذیر نہیں سمجھتے۔ احوال دیگر تہیہ طوفان تو ہم ڈائرکٹ حوالدار و کاکا شپاہی والا دبائے بیٹھے ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دودھ اور فروٹ کی مار تو دور دور تک چلی گئی ہے، سبزی کا البتہ اندازہ نہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    حضرو اور چھچھ کے لوگ انتہائی شاندار کاشتکار اور کسان ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد کی منڈیوں میں آنے والی تازہ سبزیوں میں بڑا حصہ اس علاقے اور ہری پور وغیرہ سے آتا ہے۔ چند سال قبل چھچھ کے رہائشی کچھ پاکستانی امریکیوں سے ملاقات ہوئی تو علم ہو اکہ وہ یو ایس میں بھی فارمنگ سے ہی منسلک ہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ابن توقیر بھائی کو بلانا پڑے گا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    حضرو والا چھچھ کہلاتا ہے ، ویسے چھاچھی محلے اب کافی قصبوں اور شہروں میں ہیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    جیسے عید کی چھٹیوں پر نکلتے ہوئے دفتری احباب ایڈوانس عید مبارک کہتے جاتے ہیں، اسی طرز پر ہم آپ کو مراسلاتی سلور جوبلی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔امید ہے کہ ملک المحفل کی آمد سے پہلے پہلے یہ مبارکباد حلال ہوچکی ہو گی۔ اوپر مبارکبادی لڑئیوں کے دئیے گئے اقتباسات سے معلوم ہوا کہ دو لڑیاں میری...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ھن تے شاید چھا چھی محلہ بن چکیا اے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دسمبر 1993 میزان چوک کوئٹہ کے ایک بک سٹال سے کلیات ساغر خرید کی تھی۔ یہ ذاتی کمائی سے خریدی گئی شاعری کی پہلی کتاب تھی۔ ساغر سے شناسائی کافی پرانی ہے۔ حق مغفرت کرے، عمدہ شاعر تھے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور ۔۔۔۔۔ پھر آپ نے اسی وقت اس میں ایسا الاسٹک ڈالا کہ 138 صفحات ہو چکے ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    منگلا، تر بیلا کے لیے حاصل کی گئی زمینوں کا معاوضہ ادا کیا گیا اور مقامی طور پر ہی متبادل رہائشی زمین مہیا کی گئی، جیسے میرپور شہر اور کھلا بٹ ٹاؤن ہری پور۔ کھاریاں چھاؤنی کا معاملہ امریکیوں کے پاس رہا ۔ اس کے بارے میں زیادہ معلومات پبلک نہیں ہیں۔ جبکہ گوجرانولہ چھاؤنی کے علاقے میں ایک ہی...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میرے آفس دراز میں ہر وقت دو سے چار تک موجود ہوتی ہیں۔ یہاں مکھن بادامی کے نام سے ملتی ہے ۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    برٹش انڈیا کے زمانے میں پنجاب میں مقامی ہجرت یا آباد کاری کی دو بڑی وجوہات تھیں، اول جنگ آزادی 1857 و جنگ عظیم اول میں خدمات مہیا کرنے والوں کو نوازنا یا پھر ساندل اور نیلی بار میں نہری نظام کی تشکیل کے بعد کاشتکاروں کو رقبے الاٹ کرنا ۔ موجودہ پاکستانی پنجاب گلہ بانوں، چرواہوں یا جنگجو...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب کبھی گئے تو اوکاڑہ کی رچنا بیکری کےکیک رس چکھیے گا۔
Top