بروالہ سیداں کو تفصیل سے جائزہ لینے کے لئے چھوڑ دیا تھا۔ آج اسے دیکھا اور کاپی کرنے کی کوشش کی، لیکن اس کے بارے میں میرا خیال ہے کہ ٹائپنگ کی محنت ضائع ہی ہو گئی۔ بقیہ صفحات جو کیمپوز ہونے سے بچ گئے ہیں، ان کے علاوہ کئی صفحات میں شجرے ہیں، جو نہ کمپوز کئے گئے اور نہ شاید سکین۔ دو صفحات پر...