نتائج تلاش

  1. الف عین

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    محب علوی یہاں دیکھیں، 2009 تک کی میری کتابوں کی فہرست ہے جو محفل میں بھی شامل تھیں ویسے قدیم ترین( میری سگنیچر کے لنک والی) سائٹ پر 2013 تک کی آپ ڈیٹ ہے مکمل کتابوں کی فہرست میں یہ بتا دوں کہ اردو کی برقی کتابیں اور بزم اردو لائبریری، دونوں اردو ویب پر ہی Hosted اور منحصر ہیں۔ سعود سے...
  2. الف عین

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    ٹائپنگ کا بھی لکھتا ہوں بعد میں۔ اب تو بہت کچھ ریختہ کی سائٹ پر بھی سکان کیا مواد موجود ہے، عمدہ سکان کیا ہوا۔ پہلے یہاں ہم لوگ خود سکان کر کے ٹائپ کرتے تھے
  3. الف عین

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    سر تو حاضر ہے نا؟
  4. الف عین

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    لکھ چکا ہوں مکالمے میں کہ موبائل میں یہ آپشن ہو کہ Get QR code تو کسی طرح اسے لیپ ٹاپ تک لے جا کر اس پر کلک کروں۔ سکین کوڈ تو موبائل میں میرے اکاؤنٹ پر ہی آ رہا ہے جہاں کوئی مسئلہ نہیں۔ سوائے اس کے کہ ڈسکورڈ Clumsy لگ رہا ہے، محفل کی طرح Organised نہیں۔ جیسا کہ جاسمن کے سکرین شاٹ میں ہے
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامت رہوبٹیا، بس ذرا لائبریری میں بھی گھومتی رہو
  6. الف عین

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    تو شروع ہو جاؤ یہاں سے، اور اس کی ذیلی شاخوں میں، جو کتب مکمل کی جا سکتی ہوں، ان کے missing صفحات ایک جگہ کر لو۔ ایک نئی لڑی بنا کر
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محفل بند ہونے کے بعد؟
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرچہ میں بھی زبردستی ژوب وغیرہ جانے کی بات کر سکتا ہوں مگر چھلانگ لگانا پسند کرتا ہوں ان حروف سے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہتا تو میں یہی ہوں کہ قدیم ترین لڑیوں میں یہ سوچا گیا تھا کہ ان حروف کو اس لڑی کے لیے فراموش کر دیں
  10. الف عین

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    وہاں جواب دے دیا ہے، مسئلہ ونڈوز میں ہی ہے کہ لاگ ان سکرین پر ای میل دے رہا ہوں تو وہ پہچاننے سے انکار کر رہا ہے اور فارگٹ پاس ورڈ پر کلک کرتا ہوں تو جغادری یوزر نیم سے ای میل ملتی ہے، جس پر کلک کرنے سے وہی سوال ہر بار آتا ہے کیپ چا کے ساتھ! وہاں کیو آر کوڈ تو اس وقت ہی مل سکتا ہے جب اکاؤنٹ مل...
  11. الف عین

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    ایسا کیا جا سکتا ہے کہ میں ہوم پیج والے صفحات سے شروع کرتا ہوں، آخر سے ابتدا، صفحہ نمبر 1 کی طرف، دوسرے کوئی ذیلی زمروں سے شروع کر سکتے ہیں۔ ٹائپ تو بعد میں کیا جائے گا، فی الحال یہ تو معلوم ہو جائے کہ کون کون سی کتاب کتنی مکمل ہوئی ہے! اور کون کون مدد کر سکتا ہے اس سلسلے میں ۔ عائشہ عزیز کو...
  12. الف عین

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    اس سلسلے میں بھی لکھنے والا تھا کہ جو تقریباً مکمل ہو گئی ہو، اس کتاب کا ڈیٹا جمع کر کے باقی صفحات مکمل کرنے کا نظم کیا جائے۔ یہ بھی اس ودر بکھرا ہوا ہے۔ قول فیصل کے نام کے دھاگوں میں سارا مواد نہیں ملا۔ آپ ڈیٹ زون میں توجہ شمشاد نامی دھاگے میں ملا! جب کتاب کے نام سے سرچ کیا، تب ہی۔ میں بھی یہ...
  13. الف عین

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    لاگ ان ہی تو نہیں کر پا رہا ہوں، ہر بار اسے شک ہوتا ہے کہ خدا نخواستہ میں انسان نہیں رہا!
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کرتی ہیں ڑ اور ژ، میں تو لات مار دیتا ہوں اور آگے چھلانگ لگا دیتا ہوں، بار بار ژوب نہیں جاتا
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زار زار ہنس رہا ہوں اس بات پر
  16. الف عین

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    یہاں سکرین شاٹ میں تو ڈسکورڈ اچھا لگ رہا ہے۔ میں نےتو ایپ ڈاؤن لوڈ کی تھی، لیکن اس سے زیافدہ مطمئن محسوس نہیں کیا۔اب یہاں لاگ ان ہونا چاہ رہا ہوں تو کہہ رہا ہے کہ پاس ورڈ درست نہیں اور بار بار کیپچا دے رہاہے۔کیا منتظمین میں سے کوئی میرا لاگ ان کی معلومات دے سکتا ہے کہ میں ونڈوز کمپیوٹر/ ٹیبلیٹ...
  17. الف عین

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    ابھی میں نے دو کتابیں یہاں سے کاپی کی ہیں، سخندان فارس اور قول فیصل۔ دونوں میں کچھ صفحات کم ہیں۔ قول فیصل تو میں دیکھ لوں گا۔ سخن دان فارس میں جو صفحات نہیں ہیں، ان کی تفصیل یہاں مل جائے گی...
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا اتفاقی کسی بھی قسم کی محفل کے آخری دنوں میں قبول نہیں کی جا سکتی
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلاپانی چائے کا کیا کھا کے، بلکہ پی کے، مقابلہ کرے گا!
Top