سراپا سپاس ہوں یاز بھائی۔۔۔۔۔ ایک بات جو آپ نے آخر میں لکھی۔۔۔۔ غریب والی۔۔۔۔ میرا چھوٹا بھائی کہتا ہے کہ غریب وہ ہے جو ان لوگوں سے ملنے پر مجبور ہے جن سے وہ ملنا نہیں چاہتا۔۔۔ ۔اور امیر وہ ہے جو ان لوگوں سے ملتا ہے جن سے وہ ملنا چاہتا ہے۔ مجھے اس کا ورژن بہت دلچسپ لگتا ہے۔۔۔۔ اور اس کے ورژن کی...