بہاولپور میڈیکل کالونی میں ماموں کے پاس جو مکان تھا، اس کے بالکل ساتھ ایک بڑا ساگراؤنڈ تھا، اور کے ایک طرف کھجور کا درخت لگا ہوا تھا۔ ہم پتھر مار مار کر اس کھجور کے درخت سے کھجوریں توڑتے تھے۔ ایک دن ہم گئے تو ایک آدمی اس درخت پر چڑھا ہوا تھا، اور کھجوریں توڑ رہا تھا۔ ہم چار پانچ کزنز تھے۔ ہم نے...