یہ دو رنگ کے جوتے گلے کا ہار بن گئے ہیں ، نین بھائی ۔ تفصیل پھر بتاتا ہوں ۔ نئی تحریر کل لگانے کا وعدہ پکا! اور نہ لگاؤں تو جو سزا وزیر اعظم کی وہ میری۔ یعنی ریٹائرمنٹ پر لندن شفٹ ہو رہے ہیں۔