نیرنگ خیال
لائبریرین
یعنی ریٹائرمنٹ پر لندن شفٹ ہو رہے ہیں۔یہ دو رنگ کے جوتے گلے کا ہار بن گئے ہیں ، نین بھائی ۔ تفصیل پھر بتاتا ہوں ۔
نئی تحریر کل لگانے کا وعدہ پکا! اور نہ لگاؤں تو جو سزا وزیر اعظم کی وہ میری۔
یعنی ریٹائرمنٹ پر لندن شفٹ ہو رہے ہیں۔یہ دو رنگ کے جوتے گلے کا ہار بن گئے ہیں ، نین بھائی ۔ تفصیل پھر بتاتا ہوں ۔
نئی تحریر کل لگانے کا وعدہ پکا! اور نہ لگاؤں تو جو سزا وزیر اعظم کی وہ میری۔
نین بھائی ، اب تو محفل ہی آرکائیو پر شفٹ ہورہی ہے ۔ آپ فوراً پہنچیے اور محفلین سے معافی تلافی کرلیجیے ۔یعنی ریٹائرمنٹ پر لندن شفٹ ہو رہے ہیں۔
نیرنگ خیال کے اصرار و اپنے ٹالے گئے کاموں پہ ان کے طعنوں کے جواب میں، انڈے کی چوری لکھ بھی دی لیکن وہ تو گھوڑے گدھے سب بیچ باچ سو رہے ہیں۔![]()
میں تو چاہتا ہوں کہ لوگ دل میں بغض پالے رکھیں۔۔۔ کینہ سے لبریز رہیں۔۔۔ مجھے برا بھلا کہتے رہیں گے تو گناہ بھی جھڑتے رہیں گے۔۔۔ ہوہوہوہوہونین بھائی ، اب تو محفل ہی آرکائیو پر شفٹ ہورہی ہے ۔ آپ فوراً پہنچیے اور محفلین سے معافی تلافی کرلیجیے ۔
آپ کو اور مجھے تو اشد ضرورت ہے ۔![]()
یہ کب ہوا۔۔۔۔ دیکھتا ہوں۔نیرنگ خیال کے اصرار و اپنے ٹالے گئے کاموں پہ ان کے طعنوں کے جواب میں، انڈے کی چوری لکھ بھی دی لیکن وہ تو گھوڑے گدھے سب بیچ باچ سو رہے ہیں۔![]()