سوشل میڈیا تو ایک الگ معاملہ ہے شاید لیکن زبان کا معاملہ اتنا سادہ نہیں۔ پچھلے ماہ فرانس کے ایک دیہی و قصباتی علاقے میں ۲۳ سال بعد جانا ہوا۔ پچھلی بار وہاں انگریزی سمجھنے والا کوئی نہ ملتا تھا اس بار اکثر لوگ بنیادی انگریزی جانتے تھے۔ اسی طرح یورپ میں ہر جگہ انگریزی پہلے کی نسبت زیادہ عام محسوس...