ویسے محفل کی اختتامی کارروائی کے لئے کیوں نہ یاز کو دوبارہ مدیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ بس یہ خیال رکھا جائے کہ محفل کا وقت مہینہ سے کم رہ گیا ہے ورنہ یاز کی غیابت پھر ہو سکتی ہے
پیڈومیٹر تو میری پیدائش سے بھی پہلے آ چکے تھے لیکن خال خال ہی۔ میرا قدموں کا ریکارڈ 2014 تک جاتا ہے جب آئی فون میں ہیلتھ ایپ متعارف ہوئی۔ گارمن واچ کا ریکارڈ 2016 سے ہے۔
آپ کا پچھلے پانچ دس سال کا ڈیٹا آپ کے قدموں بارے کیا کہتا ہے؟