مذاہب محض اتفاق ہیں (اچھے اور برے کی تمیز میں)۔ جس میں آپ پیدا ہوئے یا جو موقع پر آپ کے سامنے آ گیا وہ آپ نے اپنا لیا۔ اس کا اچھے یا برے ہونے سے کوئی تعلق یا کوریلیشن نہیں
ریستوران، بوٹنگ، زپ لائن۔ زبردست۔ جب ۱۹۹۵ میں ہم گئے تھے تو جھیل سے کچھ دور تک ہی جیپ جاتی تھی اور پیدل۔ ساتھ ساتھ بھکاری بچے آپ کے پیچھے۔ اب حالات کافی مختلف لگتے ہیں۔
یہ گلوبلائزیشن ہے۔ اس کا اثر صرف زبان پر نہیں کلچر اور پکوان پر بھی ہے۔ اسے مکمل منفی قرار دینا محض دیوانگی ہے۔ یہ اثرات کچھ منفی تو کافی مثبت بھی ہیں۔