الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ویسے اصل کانواں والی سرکار کے مزار سے کچھ آگے بھی ایئرپورٹ موجود ہے، اگرچہ غیر فعال ہے اب۔
یعنی کہ گجرات ایئرپورٹ ۔
کیا یہ وہی ائیرپورٹ ہے جس کے بارے میں استاد امام دین گجراتی کچھ فرما گئے تھے۔۔۔!!!

سنا ہے گجرات میں بن رہا ہے ہوائی اڈا
بلدیہ نے شہر میں کوئی اٹ روڑا نہیں چھڈا

کمی بیشی کی معذرت
 

زیک

ایکاروس
اچھا بتائیں کیا ذائقہ تبدیل ہونا ہے۔
ایک نے رہنا ہی غیر حاضر ہے۔
دوسرا بھی آئے نہ آئے
ووٹروں کو آوازیں ہم لوگوں نے دے دے کے تھک جانا۔۔۔
تے لبھنا کی اے ذائقہ ایس وچوں۔
آرکٹک سویڈن میں انٹرنیٹ اور سیل سگنل کی کمی کا الزام مجھ پر نہیں دھرا جائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top