الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ایتھے رکھ نا۔
آپ کے ان دوست کو اکیس توپوں کی سلامی
ویسے تو وہ اس سے زیادہ کے مستحق ہیں لیکن21 بھی کافی ہیں۔ احمد شیر نام تھا، شیرا یا شیریا کے نک سے معروف تھے۔اصلی جٹ خاندان کے چشم و چراغ اور گئے زمانوں کے جٹوں والی تمام خصوصیات ان میں بدرجہ اتم موجود تھیں۔ سادہ لوحی کا اگر کوئی مجسم ثبوت دینا پڑتا تو یقیناً وہ نمایاں ترین امیدوار ہوتے۔
ایک دن ڈیرے داری پر بات ہورہی تھی تو حضرت کہنے لگے ہم نے ڈیرے پر فلاں نسل کا کتا رکھا ہوا ہے۔ ہمارے ایک کافی سنئیر (جعفری صاحب ) بھی گفتگو سن رہے تھے انھوں نے فرمائش کی کہ شیریا ایک ایسا ہمیں بھی لا دو۔ خیر کچھ عرصے بعد وہ گھر گئے تو واپسی پر ایک چھوٹا سا پپی لے آ ئے اور حوالہ کیا۔ اس کے بعد جب کبھی محفل لگنی اور دوران گفتگو ان کے بولنے کی باری آتی تو انھوں نے اس واقعہ کے بارے میں قصہ یوں شروع کرنا ۔۔۔ دو مہینے پہلاں دی گل اے اینج ای بیٹھے ساں تے ڈیرہ داری دی گل چلی۔۔تے۔۔ جعفری صاحب نے مینوں کتا آکھیا۔ (دو ماہ پہلے کی بات ہے اسی طرح بیٹھے تھے اور ڈیرہ داری کی بات چلی تو جعفری صاحب نے مجھے کتا کہا)

میانوالی کے ایک شنا بھرا نے یہ بات ایسی پکڑی کہ اگلے چار پانچ سال اس نے ہر دو چار ہفتوں بعد ایک بار ضرور پوچھنا کہ شیریا تنوں اک واری جعفری صاحب نے کتا آکھیا سی، یار او گل تے سنا۔ (شیریا تمھیں ایک بار جعفری صاحب نے کتا کہا تھا، یار وہ بات تو سناؤ)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جانا آپ نے سرائیں نہر کے ساتھ ساتھ تھا۔۔۔ لے آپ انھیں گجرات گئیں، پٹرول تے مکنا ای سی۔
کچھ دن پہلے چپل کا ذکر ہوا تو گجرات یاد آ گیا ۔۔۔
سائیں کانواں والے توں ہوندیاں ہوندیا ں پتہ نہیں کہیڑے راہ پے کے سرائے عالمگیر نکل گئے۔ تھوڑا جہیا اگے ائیر پورٹ سی۔ واپس آ گئے اپنے ڈیرے:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
ہیں ۔۔۔۔۔ سرائیں کے پاس کون سا ائیرپورٹ ہے ؟
 
یاز

محفلین

پاس نہیں۔۔۔ اگے اگے جاندے جاؤ اسلام آباد آ جاندا۔۔
ویسے اصل کانواں والی سرکار کے مزار سے کچھ آگے بھی ایئرپورٹ موجود ہے، اگرچہ غیر فعال ہے اب۔
یعنی کہ گجرات ایئرپورٹ ۔
 
Top