جی ہاںکیا وہاں امیگرنٹس کی تعداد بڑھی ہے ؟
جی ہاںکیا وہاں امیگرنٹس کی تعداد بڑھی ہے ؟
میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا کا معاملہ الگ ہو بھی تو اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ یہ جس طرح انفارمیشن فلو کے ساتھ ساتھ زبانوں پر اثر ڈال رہا ہے اس سے زبانوں پر پڑنے والے اثرات میں یقینا سرعت کو محسوس کیا جا سکے گا۔مزید یہ کہ اس سے شاید ہی کوئی زبان مستثنی ہو۔سوشل میڈیا تو ایک الگ معاملہ ہے شاید لیکن زبان کا معاملہ اتنا سادہ نہیں
یہ گلوبلائزیشن ہے۔ اس کا اثر صرف زبان پر نہیں کلچر اور پکوان پر بھی ہے۔ اسے مکمل منفی قرار دینا محض دیوانگی ہے۔ یہ اثرات کچھ منفی تو کافی مثبت بھی ہیں۔میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا کا معاملہ الگ ہو بھی تو اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ یہ جس طرح انفارمیشن فلو کے ساتھ ساتھ زبانوں پر اثر ڈال رہا ہے اس سے زبانوں پر پڑنے والے اثرات میں یقینا سرعت کو محسوس کیا جا سکے گا۔مزید یہ کہ اس سے شاید ہی کوئی زبان مستثنی ہو۔
نہ میں نے ان سب باتوں کو منفی قرار دیا ہے ۔ نہ پکوان کو مستثنی کیا ہے اور نہ گلوبلائزیشن سے اختلاف ہے۔یہ گلوبلائزیشن ہے۔ اس کا اثر صرف زبان پر نہیں کلچر اور پکوان پر بھی ہے۔ اسے مکمل منفی قرار دینا محض دیوانگی ہے۔ یہ اثرات کچھ منفی تو کافی مثبت بھی ہیں۔