نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    فارسی بولنے والوں کا مزاج عموما دھیما ہوتا ہے اور وہ ہر لفظ شائستگی سے ادا کرتے ہیں۔ یہ خوبی مجھے عربی اور پنجابی بولنے والوں میں نظر نہیں آئی۔
  2. arifkarim

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    حکومت ایران نے آفیشلی "ایران نستعلیق" فانٹ بنوا کر مفت ریلیز کیا تھا۔ اسکے علاوہ نستعلیق کی جدید ترین شکل "شکستہ نستعلیق"، جو ابھی ایران سے باہر نہیں آئی، کے فانٹس بھی ایرانیوں نے بنائے ہوئے ہیں۔ باقی جہاں تک پبلشنگ کا سوال ہے تو ایرانی اخبارات و رسائل میں مجھے نستعلیق خط کی بجائے عموماً نسخ ہی...
  3. arifkarim

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    اگر خط نستعلیق میر علی تبریزی الفارس کی ایجاد نہ ہوتی تو میرا جواب یقیناً نفی میں ہوتا
  4. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    بن شاید آئی فون کھا گیا۔ لکھا تو تھا
  5. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    فارسی بولتے وقت بھی ایک شائستہ زبان ہے۔ عربی کے بارہ میں یہ نہیں کہہ سکتا۔ اور پنجابی کے بارہ میں تو بالکل بھی نہیں۔
  6. arifkarim

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    خیر مبارک زیک شکریہ arifkarim
  7. arifkarim

    دمشق کی اِن دنوں روزمرہ زندگی

    درندے شہر رقع میں پائے جاتے ہیں۔ دمشق تو حکومت کے پاس ہی ہے۔
  8. arifkarim

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    ٹیلی گرام ایپ کے بعد خیال آیا ہوگا
  9. arifkarim

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    فیس بک واٹس ایپ یوزرز کا ڈیٹا ایکسس کر سکتا ہے اور یوں بی ہیویر لرننگ یا دیگر مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے http://www.investopedia.com/articles/personal-finance/040915/how-whatsapp-makes-money.asp
  10. arifkarim

    دمشق کی اِن دنوں روزمرہ زندگی

    یہاں تو لگتا کوئی جنگ ہے ہی نہیں
  11. arifkarim

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    ایڈورڈ اسنوڈن کے راز افشا ڈاکومنٹس پڑھ لیں۔
  12. arifkarim

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    یہ اپنے یوزرز کا ڈیٹا آگے بیچتے ہیں۔ کیا یہ کسی فائدے سے کم ہے؟
  13. arifkarim

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    اب بندہ اپنی محبوباؤں سے بات بھی نہ کرے۔ یہ تو زیادتی ہے
  14. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    تاریخی اعتبار سے بھی دریائے سندھ کے دائیں جانب علاقے، ہند، سندھو، انڈیا وغیرہ کہلاتے تھے۔ پھر پاکستان بن گیا اور محمد قاسم نے پہلا پاکستانی بن کر ہماری ساری تاریخ عرب کردی۔ اب اسکی تلافی کرنے کی ضرورت پڑ رہی ہے :)
  15. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    اگر لفظ سندھ عربی ہند سے آیا ہے تو احادیث مبارک میں اس خطے کو ہند کیوں کہا گیا۔ ذرا اس پر بھی غور کریں۔ احادیث تو محمد بن قاسم سے پہلے کی ہیں جو غزوہ ہند سے متعلق ہیں۔
  16. arifkarim

    اینجل

    اگر امیر ہو کر اپنی بدنامی کروانا خود کو منوانا ہے تو اس کیٹیگری میں کئی لوگ آ سکتے ہیں۔ جیسے امریکہ کی یہ امیرزادی جسنے اپنی دولت کے دم پر یہ گانا ریلیز کر کے خوب بدنامی لیکن مشہوری کمائی
  17. arifkarim

    اینجل

    اور اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اتنے فضول گانے کی ریکارڈنگ اور ویڈیو کون بناتا ہے۔ آپ اسے ایک بار سن کر یا دیکھ کر برداشت نہیں کر پائیں گے جبکہ ریکارڈنگ اور ویڈیو بنانے والوں کو بار بار کرنا پڑتا ہے۔ بڑی ہمت کی بات ہے۔ انہیں صرف اعلی درجہ کی چیزوں میں سازشیں دکھائی دیتی ہیں جیسے دھرنا، پاناما،...
  18. arifkarim

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    ایس ایم ایس تو ایک قدیم اسٹینڈرڈ ہے۔ اسکو شکست تو ہونی ہی تھی
  19. arifkarim

    کیا عربی مطلب کے کائنات صرف ۱۵۰۰ سال پرانی ہے؟ ظہور اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب میں عربی بولی...

    کیا عربی مطلب کے کائنات صرف ۱۵۰۰ سال پرانی ہے؟ ظہور اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب میں عربی بولی جاتی تھی۔ اسکی شواہد عرب مسیحیوں، یہودیوں اور صابیوں کی کتب سے ملے ہیں۔
  20. arifkarim

    نہلے پہ دہلہ

    نہلے پہ دہلہ
Top