میرے خیال میں اصل قربانی تو پاکستان بننے کے بعد پاکستانیوں کو دینی پڑیں اور ابھی تک دے رہے ہیں۔ پاکستان جیسے ملک میں رہنا کیا کسی قربانی سے کم ہے؟
ایسا تو ہر خانہ جنگی میں ہوتا ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔
اسلامی جہاد قائد اعظم نے نہیں، قبائیلیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 1947 میں شروع کیا تھا۔ قائد...