فلم کی پروموشن پر منحصر ہے کہ فلم کتنا چلے گی۔ ضروری نہیں کہ زیادہ پیسے سے بنائی گئی فلم ہی کامیابی کی نشانی ہو۔ فلموں کی تاریخ میں سستی مگر اچھی فلمائی جانی فلمیں بھی زیادہ مہنگی فلموں سے بہتر پرفارم کر پائی ہیں۔
باقی جہاں تک پائریسی کا سوال ہے تو اسکے ذریعہ بھی فلم کی پروموشن ہی ہوتی ہے۔ خراب...