نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تاسف لیاقت آباد میں کار پر فائرنگ، معروف قوال امجد صابری جاں بحق

    دو سال قبل شائستہ لودھی کے مارننگ شو میں ایک قوالی گانے پر توہین رسالت کا کیس فائل ہوا تھا۔ اسپر مزید کوئی کاروائی نہیں ہوئی تو طالبان نے اپنی کاروائی کر دی۔ شائد قوم کی یاداشت چند ہفتوں سے زیادہ نہیں ہے البتہ طالبان کا بغض دائمی ہے۔
  2. arifkarim

    مت قتل کرو آوازوں کو

    جرمن نازیوں نے جب دوسری جنگ عظیم کے دوران ۶۰ لاکھ یہودی شہید کیے تو اسپر تبصرہ کرتے ہوئے ایک معروف جرمن لکھتا ہے کہ سب سے پہلے نازی یہودیوں کو پکڑنے آئے تو میں خاموش رہا، پھر وہ کمیونسٹوں کو پکڑنے آئے تو میں خاموش رہا، پھر وہ اپاہج اور ہم جنسوں کو پکڑنے آئے میں تب بھی خاموش رہا۔ آخر کار وہ مجھے...
  3. arifkarim

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    درست۔ اب یاد آیا میں نے کیسپرسکائی کیوں ان انسٹال کیا تھا۔ اسمیں ایک آپشن ہے ایس ایس ایل چیکنگ کا۔ یوں یہ اپنی مرضی سے ان سائٹس کو بلاک کر دیتا ہے جو اسکی نظر میں درست ایس ایس ایل کی پابند نہیں ہیں :)
  4. arifkarim

    اردو تحریر میں انگریزی الفاظ کا استعمال اور جملے کی بے ترتیبی، کیا کوئی حل موجود ہے؟

    فیس بک اور ٹویٹر تو خود ہی دائیں سے بائیں زبانوں کو صحیح دکھاتا ہے۔ اسکا حل یہ ہے کہ پوسٹ دائیں سے بائیں زبان سے شروع کریں۔ اگر کسی بائیں سے دائیں زبان کے لفظ سے شروع کریں گے تو بعد میں آنے والی دائیں سے بائیں زبان کے الفاظ خراب ہو جائیں گے
  5. arifkarim

    تاسف لیاقت آباد میں کار پر فائرنگ، معروف قوال امجد صابری جاں بحق

    بہرحال یہ ایک ناگہانی موت ہے کسی اور انسان کے ہاتھوں۔ اسکی بھرپور مذمت کرنی چاہئے
  6. arifkarim

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    بہت خوشی ہوتی ہے یہ دیکھ کر کہ الحمدللّٰہ ایک چھوٹی سی اردو ویب کمیونیٹی محض چند سال کے عرصہ میں فانٹ ڈویلپمینٹ، ڈیسک ٹاپ، ویب اور اب موبائل ایپس میں بھی خود کفیل ہو چکی ہے۔ اسکا کریڈٹ بلاشبہ اردو محفل پلیٹ فارم کے بانی نبیل زیک ، اسکے کرتا دھرتا ابن سعید اور آزاد و خودمختار ایپ ڈویلپرز رانا...
  7. arifkarim

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    ایڈیٹر صاحب کو شائد اسوقت یہ معلوم نہیں تھا کہ انکی اس چھوٹی سی غلطی کے کتنے دور است نتائج نکلیں گے
  8. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    وہ اسلئے کیونکہ ورڈ میں کورل ڈرا اور انڈیزاین جیسی کلر سیپریشن موجود نہیں۔ اسکے بغیر دیسی طریقے سے پرنٹنگ نہیں ہو سکتی۔ ڈاکومنٹ کہیں اپلوڈ کر دیں۔ چیک کرتا ہوں فائل کو
  9. arifkarim

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    اگر کوئی بھی سائٹ نہیں کھل رہی تو مسئلہ انٹرنیٹ پیکیج میں ہے۔ اگر کوئی سائٹ کھل رہی ہے اور کوئی نہیں تو پروگرام کرپٹ ہے۔ ایسی صورت میں نئی ونڈوز کر لیں یا کوئی اور براؤزر انسٹال
  10. arifkarim

    کوئی ایسا سافٹ ویئر جو ہجری سال کو شمسی سال میں کنورٹ کر سکے

    اگر آف لائن چاہیے تو اسے چیک کر لیں: http://www.softpedia.com/get/Office-tools/Diary-Organizers-Calendar/Hijri-Gregorian-Calendar-and-Converter.shtml
  11. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    سادہ کنٹینٹ رپورٹ وغیرہ کی حد تک ٹھیک ہے۔ میں پبلشنگ کی بات کر رہا تھا جب بے تحاشا فارمیٹنگ اسٹائلز استعمال ہو رہے ہیں تو ورڈ فائل کو کھول بند کرنے پر فارمیٹنگ خراب کر دیتا ہے۔
  12. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    فاتح تو آج بھی بڑے "فخر" سے پینٹ استعمال کرتے ہیں :)
  13. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    ورڈ زیادہ صفحات کی پبلشنگ کیلئے موذوں نہیں ہے۔ بیس تیس صفحات کے بعد فارمیٹنگ کے مسائل آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اسی لئے ورڈ کو چند صفحات سے زیادہ پبلش کرنے کے علاوہ استعمال نہیں کرتا۔ نیز اسمیں کرننگ کی اسپورٹ بھی انڈیزائن والی نہیں ہے۔
  14. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    آپ انڈیزائن استعمال کر لیں۔ اسمیں یہ مسائل نہیں ہیں
  15. arifkarim

    ملک (ایک نابغہ شخصیت) از قلم نیرنگ خیال

    سائز میں بھی ملاوٹ۔ جیومیٹری کو بھی نہیں بخشا ان چوروں نے :LOL:
  16. arifkarim

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    میں نے جب پانچویں میں پہلی بار سائنس پڑھی تو کسی نے بتایا ہی نہیں کہ یہ قدرتی فلسفہ ہے۔ تمام سائنس کے اساتذہ اس بات پر متفق تھے کہ سائنس مغربی مادی علوم ہیں جنکا ہماری دیسی تہذیب سے کوئی تعلق نہیں۔ یوں فلسفہ صرف دینیات اور اسلامیات تک محدود ہوگیا۔ یوں بچپن ہی سے بچوں کے دلوں میں اس فلسفہ کی طرف...
  17. arifkarim

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    خیر تھوڑی سرچ بہتر کرنے سے ایک مضون تو مل گیا ہے: http://scienciat.blogspot.no/2014/01/blog-post_19.html?m=1 حل یہی ہے کہ سائنس کو بطور قدرتی فلسفہ پڑھایا جائے جیسا کہ مغرب میں آج بھی ہوتا ہے۔ سائنس اور فلسفے کو الگ تھلگ کر دینے کی وجہ سے عوام اسے "علم" تصور ہی نہیں کرتی۔ جبکہ حقیقت میں اصل علم...
  18. arifkarim

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    ماشاءاللہ۔ انٹرنیٹ پر قدرتی فلسفہ پر کوئی مضون ہی موجود نہیں۔ اس زبان کا کیا بنے گا :atwitsend:
  19. arifkarim

    ملک (ایک نابغہ شخصیت) از قلم نیرنگ خیال

    کمنٹ بھی پھر صبح ہی کر دیتی :ROFLMAO:
Top