ہودبھائی تو لبرل ناروے میں آئے ہوئے ہیں اسلئے انکا اس تقریب میں جانا ممکن نہیں
محترمہ مابدولت نے جعلی شناختی کارڈ کی بات کی ہے، مذکر مؤنث کی نہیں
جہاں مذہب کے نام پر اتنا کچھ ہو رہا ہے تو لبرلازم کے نام پر یہ تو کچھ بھی نہیں
جی یہ خبر کسی گرم مزاج مولوی نے ہی لگائی ہے لبرلز کو ٹارگٹ کرنے...