نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    ایپل کی ٹیکنالوجی مصنوعات سے پیسے بنانے پر سخت مذمت کرتا ہوں!
  2. arifkarim

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    ہوم بٹن اور آڈیو جیک تک غائب کر دیا ہے لیکن بقول آپکے کوئی بڑی تبدیلی ابھی نہیں آئی
  3. arifkarim

    کوئی نہیں پچھتانے والا - نوح ناروی

    کیا اسکا تعلق ناروے سے تھا؟ ناروی؟
  4. arifkarim

    مہر نسخ اور مہر نستعلیق

    متلاشی اپنی شادی کی ریلیز کی وجہ سے آجکل فانٹس ریلیز کرنے سے قاصر ہیں :heehee:
  5. arifkarim

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    اعتراض رومانس شو کرنے والی تصویر پر تھا؟ ان میں کیا اخلاقی برائی ہے؟
  6. arifkarim

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    رومانس میں کیا برائی ہے؟
  7. arifkarim

    ون پلس تھری

    میری تو امی بھی آئی فون پر ہی ہیں :)
  8. arifkarim

    آئی فون 5 میں اردو کیسے لکھی جائے ؟

    آئی او ایس 9 میں اردو کیبورڈ بائی ڈیفالٹ موجود ہے۔
  9. arifkarim

    ریو اولمپکس 2016

    آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ سعودیہ میں اکیلے خاتون کا گاڑی چلانا قانون جرم ہے اور پردہ کے بغیر گھر سے باہر نکلنے کا نتیجہ کسے معلوم نہیں۔ شاید ایسا کسی خاص سازش کے تحت کیا گیا :)
  10. arifkarim

    ریو اولمپکس 2016

    سعودیہ کی میزبانی ایک لبرل لڑکی نے اکیلے موٹر سائیکل چلا کر کی:
  11. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    خوش اخلاقی پر اشتہار دینا تو بنتا ہے۔ شاید پہلا بندہ تھا جسنے اون پیمنٹ گاڑی خریدی
  12. arifkarim

    ریو اولمپکس 2016

    پہلے دن کا پہلا حادثہ: سمیر سید چھلانگ کے بعد ٹانگ تڑوا بیٹھے
  13. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پاپی پاکستانیوں کی ٹک ٹک عرف ٹیسٹ میچ میں کارکردگی اچھی رہی ہے۔ اس ٹیم کو بس یہی فارمیٹ کھیلنا چاہیے اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے
  14. arifkarim

    ریو اولمپکس 2016

    پاکستانی خاتون کیا کرنے گئی تھیں؟
  15. arifkarim

    پابندی وقت کا مختلف ممالک میں کیا مطلب ہے؟

    ناروے میں وقت کی قدر کی جاتی ہے اور تاخیر سے پہنچنے والوں کو پسند نہیں کیا جاتا۔ صرف تکنیکی وجوہات جیسے سواری میں خرابی، رش یا حادثے وغیرہ کا عذر قابل قبول ہوتا ہے۔
  16. arifkarim

    پابندی وقت کا مختلف ممالک میں کیا مطلب ہے؟

    شادی آپکی تو نہیں تھی؟ :)
  17. arifkarim

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    قیصرانی تصاویر کا انتظار ۔۔۔
  18. arifkarim

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    ناروے یورپی یونین میں نہیں ہے اسلئے دوسرے ممالک کی گاڑیوں کو ٹول ٹیکس بھیجنا انکی اتھارٹی سے باہر ہے۔ یورپی یونین والے ممالک یقیناً ایسا کر سکتے ہوں گے۔ متفق۔ نئے آنے والے اکثر غلط سرنگ لیکر ہمسایہ شہر ٹونسبرگ پہنچ جاتے ہیں۔ ڈرمن کے پاس بھی دو سرنگیں ہیں جہاں اس قسم کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
  19. arifkarim

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    درمن سے آتے ہوئے اوسلو کی سرنگ شہر کے مختلف حصوں سے باہر نکلتی ہے۔ یہ تیزگام ٹریفک کیلئے ہی کیا تھا کیونکہ سرنگ سے اوپر رش بہت لگ جاتا تھا۔
Top