اسلامی انقلاب ایران اور روس کا افغانستان پر حملہ۔ نیز مسجد الحرام پر حملہ بھی اسی سال ہوا تھا۔ یہ تمام فیکٹرز بڑھتی ہوئی مذہبی شدت پسندی کی طرف لے گئے جس میں آئی ایس آئی، سی آئی اے اور سعودیہ نے بھرپور کردار ادا کیا۔ پاک فوج آرمی فور رینٹ ایسے ہی نہیں مشہور۔ کمال مہارت اور وفاداری سے امریکی و...