نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    آپ لوگوں کیساتھ مسئلہ یہ ہے کہ تاریخ بھی ایکطرفہ پڑھتے ہیں۔ غیرجانبدارانہ تاریخ پڑھی ہو تو شاید حقائق کا علم ہو۔ ۱۹۴۷ فلسطین میں عرب و یہود آبادیوں کے مابین ہندو و مسلمان طرز کی خانہ جنگی چل رہی تھی۔ اقوام متحدہ نے قیام امن کی خاطر خطے کو مزید دو حصوں میں بٹوارہ کرنے کا حل پیش کیا جسے یہودی...
  2. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    کیمپ ڈیوڈ اکارڈز جس میں فلسطینی لیڈر یاسر عرفات، اسرائیلی وزیر اعظم ایہود باراک اور امریکی صدر بل کلنٹن شامل تھے آخری امن معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے تھے۔ ۹۹ فیصد مغربی کنارہ اور ۱۰۰ فیصد سے زائد غزہ کی پٹی فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے طے ہو گئی تھا۔ غزہ میں فلسطینی اپنے ہوائی اڈے، شپنگ پورٹس اور...
  3. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    اسرائیلی سائیڈ کا مطمع نظر سمجھے بغیر اسے فضول بحث کہنے کا مطلب ہی یہی ہے کہ آپکے پاس فلسطینیوں کے دفاع میں کہنے کو کچھ بھی نہیں۔ صرف اسرائیل و یہود مخالف پروپیگیشن کا شوق ہے۔
  4. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    آپ اسرائیل کی تاریخ سے بالکل نابلد ہیں۔ ۱۹۴۷ میں اسرائیل کا کوئی وجود نہیں تھا۔ جب بڑی تعداد میں فلسطینیوں کا انخلاء ہوا وہ خانہ جنگی کی وجہ سے تھا۔ باقی فلسطینی ۱۹۴۸ میں اسرائیل پر ۵ عرب ممالک کے ایک ساتھ حملے کی وجہ سے کوچ کر گئے کہ فتح کی صورت میں واپس آجائیں گے۔ شومئی قسمت یہود عربوں کے قتال...
  5. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    اسرائیل فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کرتا جب تک فلسطینی قیادت خود اسے تسلیم نہ کرے۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے متعدد بار فیصلہ کیا گیا مگر فلسطینی لیڈرشپ خود ہی اس آفر کو ٹھکراتی رہی ہے۔ اس دوران قبضہ گروپ صہیونیوں نے ان متنازع علاقوں میں مزید عمارات و مکان کھڑے کر دئے جنہیں...
  6. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    کسی مرد مومن سے جواب نہیں بن رہا تو منفی ریٹنگ سے کام چلا رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہم بھی منفی ریٹنگ لیں گے۔
  7. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    اب اور کتنا دیکھنا ہے۔ ۱۹۴۸ سے اسرائیل کو دیکھ ہی تو رہے ہیں
  8. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    دنیا میں اپنی آبادی کے تناسب سے زیادہ نوبل انعام لینے والی قوم یہود ہے۔ دنیا کی معیشت و ٹیکنالوجی میں نت نئی ایجادات کرنے والی قوم یہود ہے۔ طب اور سماجیات میں اعلی مقام حاصل کرنے والی قوم یہود ہے۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کمپنیز کو چلانے والی قوم یہود ہے۔ پھٹکار تو مسلمانوں کو پڑی ہوئی ہے لیکن نظر...
  9. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    اسرائیل نے جب سنہ ۲۰۰۰ اور پھر ۲۰۰۸ میں دوبارہ قیام امن کی خاطر فلسطینی ریاست بنانے کا فیصلہ کر لیا تھا تو فلسطینی قیادت نے اسے دونوں بار رد کیوں کیا؟ الغرض انہیں امن سے نہیں اسرائیل سے جنگ میں دلچسپی ہے۔ اچھی بات ہے لگے رہیں پھر
  10. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    میں فلسطینیوں کیساتھ ہوں۔ سنہ ۲۰۰۰ اور ۲۰۰۸ میں اوسلو امن معاہدے کے تحت اسرائیل نے فلسطینیوں کو آزاد ریاست دے دی تھی مگر فلسطینی قیادت نے اسے صاف رد کرتے ہوئے جنگ جاری رکھی جسکا نتیجہ پوری قوم آج تک بھگت رہی ہیں۔ فلسطینی ریاست ان علاقوں میں قائم کرنے کی پیشکش اسرائیل نے کی تھی:
  11. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    اگر فلسطینی جنگ کی وجہ سے اسرائیل سے نکل گئے تو عرب ممالک میں بسنے والے یہود کونسا وہاں محفوظ رہے؟ انہیں بھی دیگر ممالک ہجرت کرنا پڑی۔ اس تاریخ سے کیوں چھپتے پھرتے ہیں؟
  12. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    میں یہودیوں و اسرائیلیوں کا نمائندہ نہیں ہوں۔ البتہ جہاں ایکطرفہ پراپیگنڈہ کیا جائے گا وہاں تصویر کا دوسرا دکھانا ضروری ہے۔
  13. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    عرب ممالک میں بسنے والے ۸ لاکھ سے زائد یہودیوں کو اسرائیل بنتے ساتھ ہی ملک بدر کر دیا گیا تھا۔ انکا اسرائیل سے کیا لینا دینا تھا؟ مسلمانوں کیساتھ مسئلہ یہ ہے کہ خود بڑے مظلوم بنتے ہیں اور جب کافرین کیساتھ مظالم کرتے ہیں تو انہیں بکلی بھول جاتے ہیں۔ اسرائیل کی تاریخ پڑھیں۔ یہودی وہاں ۱۸۵۰ یعنی...
  14. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    اس قسم کے ہر دھاگے میں اینٹی اسرائیل و یہود مخالف گفتگو شروع ہو جاتی ہے۔ انکے یہاں نمائندے نہیں اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جو دل میں آیا لکھ دیا جائے۔ تاریخ کو درست لکھنا ضروری ہے اور دونوں اطراف کا زاویہ دکھانا بھی۔ نیز یہ اسرائیلی فلسطینی ایشو میں زبردستی مسلمان و اسلام کا ایشو گھسیٹنے کی وجہ...
  15. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    گوگل کمپنی اسرائیل کی ملکیت نہیں ہے۔ کشمیر کے متنازع علاقے بھی پاکستان یا ہندوستان میں شامل نہیں کئے جاتے۔ ہر جگہ سازشی نظریات پھیلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اسرائیل یہودیوں کا وطن ہے۔ اسکا مسلمانوں سے کیا لینا دینا؟ ماشاءاللہ سب سے پہلے قادیانیوں کو دائرہ اسلام سے باہر کرنے والے الحمدللّٰہ...
  16. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    شاید گوگل کی پالیسی یہی ہے کہ متنازع علاقے کسی بھی ملک میں نظر نہ آئیں
  17. arifkarim

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    صبیح عرف کرمداد کا شکریہ جنہوں نے ہماری معلومات میں کتنا اضافہ کیا۔
  18. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    یہ نقشہ بھی غلط ہے۔ اسرائیل نے غزہ کے علاقے سنہ 2005 میں خالی کر دئے تھے جہاں آجکل دہشت گرد حماس کی حکومت ہے۔ باقی مغربی کنارے کا پیشتر حصہ فلسطینی جماعت فتح کے پاس ہے۔ اسکے دیگر علاقوں پر اسرائیلی افواج کا کنٹرول ہے جب تک فلسطینی اسرائیل سے امن معاہدہ نہیں کر لیتے۔
  19. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    فلسطین کا کوئی وجود نہیں ہے۔ مملکت خداداد اسرائیل کے زیر نگرانی آنے والے فلسطینی علاقوں کو الگ ملک فلسطین تصور نہیں کیا جا سکتا۔ اور ویسے بھی گوگل نے فلسطین کو غائب نہیں کیا، اسکا سرے سے کوئی وجود نہیں تھا۔
Top