یہ عرب سائیڈ کی سٹوری ہے۔ اب ذرا اسرائیلی سائیڈ کی سن لیں۔ اسرائیلی یہودیوں کا ایک گروپ یہودی تہوار تشا باو منانے کمپاؤنڈ میں پہنچا۔ اردن سے معاہدے کی تحت یہاں یہود آجا سکتے ہیں البتہ عبادت نہیں کر سکتے۔ اس گروپ میں سے چند نے منہ میں کچھ پڑھا تو پولیس نے عبادت سمجھ کر انہیں الگ کر دیا۔ انکی...