نتائج تلاش

  1. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    الفاظ و حروف کی سموتھنگ دیکھیں۔
  2. arifkarim

    بلوچ

    انسان بندر کیسے بنے؟ کیا انکی اولادیں بندر نکلنا شروع ہو گئی تھیں؟
  3. arifkarim

    بلوچ

    انسان بندر کی اولاد ہیں ایک خاص مذہبی ٹولے کی طرف سے چھوڑی ہوئی بے پرکی ہے جسکا نظریہ ارتقا سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ انسان اور بندر کا جد ایک ہی ہے کا یہ مطلب کیسے نکلتا ہے کہ انسان بندر کی اولاد ہے؟ اسکا یہ مطلب کیوں نہیں نکالتے کہ بندر انسان کی اولاد ہیں؟
  4. arifkarim

    بلوچ

    ہم نے مذہب کی بات نہیں کی۔ انسانوں کی کی ہے۔ تمام انسان جو اسوقت دنیا میں موجود ہیں افریقہ سے نکل کر پوری دنیا میں پھیلے ہیں
  5. arifkarim

    بلوچ

    حضرت آدم شاید عراقیوں کے جد ہوں۔ تمام انسانوں کے نہیں۔
  6. arifkarim

    بلوچ

    دراوڑی لوگ ہندوستان کے اصل باشندے ہیں
  7. arifkarim

    بلوچ

    براہوی زبان تو دراوڑی ہے۔ پھر یہ بلوچستان میں کیسے پہنچی؟
  8. arifkarim

    بلوچ

    انسان کبھی بھی بندر نہیں تھا۔ ہاں بندر اور انسان کا جد ایک ہی ہے۔
  9. arifkarim

    موت کا فرشتہ اسلام کی روح نکالنے میں ناکام رہا۔

    موت کا فرشتہ اسلام کی روح نکالنے میں ناکام رہا۔
  10. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

    کرکٹ کے کھیل میں پوسٹ کر کے آپ اپنے ساتھ بھی غداری کی ہے۔
  11. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

    ایچ پی؟ ماشاءاللہ
  12. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    لیجئے حل مل گیا ہے۔ فائر فاکس پر یہ پلگ ان انسٹال کریں اور درج ذیل سیٹنگ دے دیں: نتائج: پہلے: بعد میں: قیصرانی زیک فہیم ابوعثمان
  13. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    مائکروسافٹ کے پروڈکٹس کی ٹیکسٹ رینڈرنگ بہت اعلیٰ ہے تو وہاں اسکی ضرورت نہیں۔ کروم میں ضرورت ہے مگر لیٹسٹ ورژنز میں اسکی سپورٹ ختم کر دی گئی ہے۔ کروم کی جگہ سینٹ براؤزر میں ڈائرکٹ رائٹ آ ف کر کے میک ٹائپ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سینٹ براؤزر کرومیم پر بیسڈ ہے۔
  14. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    جی آپ درست کہہ رہے ہیں۔ گوگل نے جی ڈی آئی رینڈرنگ کی سپورٹ ختم کرتے ہوئے صرف ڈائرکٹ رائٹ کو باقی رہنے دیا ہے۔ اسی لئے میک ٹائپ درست کام نہیں کر رہا۔ اوپر پیٹیشن اسی بارہ میں ہے
  15. arifkarim

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler

    چرچل کے بھی مسلمانوں اور یہود کے بارہ میں کچھ خاص اچھے خیالات نہیں تھے۔
  16. arifkarim

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler

    ہٹلر یہود کی نسبت اسلام کے بارہ میں کافی نرم گوشہ رکھتا تھا۔
  17. arifkarim

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler

    کیونکہ میں ایک ناکام پینٹر ہوں۔
  18. arifkarim

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler

    اسلامی یہود نفرت عیاں ہو رہی ہے۔
  19. arifkarim

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler

    ہٹلر والی میں کہ اسکی بونگیاں عملی میدان میں اتر گئی تھیں۔
  20. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

    متوقع تھا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹک ٹک کر لینے سے ٹیم اچھی نہیں بن جاتی ہے۔ ناقص بیٹنگ کا عملی مظاہرہ اب شروع ہوا ہے
Top