معیار بھی تو انسان اپنے انتخاب سے طے کرتے ہیں۔ جیسے معیاری اشیاء کی طلب بڑھا کر اسکی فروخت بڑھاتے ہیں یہاں تک کہ وہ معیار کا اسٹینڈرڈ بن جاتی ہیں۔ بالکل ویسے ہی انسانی شعور کے تحت غلط یا صحیح کیا ہے اسکا تعین مجموعی انتخاب کروا کر معلوم کیا جا سکتا ہے۔