نتائج تلاش

  1. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    جی مگر ہر پروگرام میں نہیں۔ جیسے کروم میں بالکل درست رینڈر کر رہا ہے۔
  2. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اڈوبی انڈیزائن میں استعمال کریں۔
  3. arifkarim

    تعارف کچھ خاص نہیں

    محفل پر خوش آمدید۔ سیالکوٹ سے ایک مشہور ہستی محمد وارث یہاں محفل پر موجود ہیں۔ امید ہے آپکے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔
  4. arifkarim

    تخالف : مثالوں کا ذخیرہ

    پلس کی بجائے اعراب کا استعمال کریں۔ میرے خیال میں درست املا یہ ہے: شَجر فَخر طَر لیکن کچھ لوگ شَجَر فَخَر طَرَ بھی پڑھتے ہیں۔ شاید جملے کی مناسبت سے انکی آوازیں بدلتی ہیں۔
  5. arifkarim

    برائے اصلاح کچھ لائینیں

    محفل پر خوش آمدید عائد تعارف سیکشن میں اپنا تعارف بھی کروا دیں۔
  6. arifkarim

    ایک رات سے زائد اس جوکر کو برداشت نہیں کر سکے۔

    ایک رات سے زائد اس جوکر کو برداشت نہیں کر سکے۔
  7. arifkarim

    ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے

    سوال شاید غلط ہو گیا۔ کنفیوگوریشن نہیں سپیسیفکیشن درکار ہے۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ کب کب بیک اپ کرتے ہیں۔
  8. arifkarim

    وارث فاتح ملاقات

    @انتظامیہ کیونکہ اسوقت اسکے ممبران حالت خفیہ میں ہیں۔
Top