نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    شاید سنت پر عمل کرنے کا شوق چڑھا ہوا ہے۔
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    جی آج واقعی کمال کر دیا۔ مبارک ہو
  3. arifkarim

    یہ ملک ہم سب کا ہے!

    آپکی بات درست ہے ہر مجھے شبہ ہے محفل پر کسی نے بادشاہ کی مکمل تحریر نہیں پڑھی وگرنہ درج ذیل پر اب تک کئی فتوے لگ جاتے: اس تقریر کے بعد کئی لوگ الماری سے باہر آئے ہیں
  4. arifkarim

    یہ ملک ہم سب کا ہے!

    محفل پر واپسی مبارک
  5. arifkarim

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    میں ونڈوز کی نہیں میک ورژن کی بات کر رہا تھا
  6. arifkarim

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    لیبر آفس شاید یہ ممکن نہیں ہے۔ میک پر ورڈ میں اردو بالکل درست لکھی جاتی ہے
  7. arifkarim

    شوق سے لگائیں فتوی فیکٹری کا فتوی

    شوق سے لگائیں فتوی فیکٹری کا فتوی
  8. arifkarim

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    مائکروسافٹ ورڈ میں ہو جائے گا
  9. arifkarim

    ہمیں تو آرہا ہے۔

    ہمیں تو آرہا ہے۔
  10. arifkarim

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    میں نے ویسے دھوپ کنارے اور تنہائیاں دیکھا ہوا ہے۔
  11. arifkarim

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    پھیپھڑے بھی آپکی طرح سیگریٹ کے عادی ہوگئے ہیں
  12. arifkarim

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    آپنے چونکہ اسٹوڈنٹ لائف کی وجہ سے 90 کی دہائی والے ڈرامے نہیں دیکھے اسلئے ایسا کہہ رہے ہیں۔
  13. arifkarim

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    ضیا کے دور میں کشمیر پر ڈرامے بنتے تھے؟ کوئی نام؟
  14. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 58: اندرون

    اٹلی میں کافی عظیم الشان چھتیں موجود ہیں۔
  15. arifkarim

    تھیلیسمیا سے بیمار بچوں کے لیے امید

    اگر خاندانی ہے تو پھر بچاؤ کیسے ممکن ہوگا۔
  16. arifkarim

    ٹیلی پیتھی جانیئے سفر کا پہلا زینہ - پہلی مشق

    یہ دماغ کی ساخت سے نابلد ہیں۔
  17. arifkarim

    پاؤں کے وہ 7مقامات جنہیں دبانے سے جسم میں جادوئی تبدیلیاں ہوتی ہیں

    ایسے علم کا کیا فائدہ جسے سائنس سمجھ ہی نہ سکے؟
  18. arifkarim

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    کشمیر پر مبنی بہترین ڈرامے کون کون سے ہیں۔ میں نے انگار وادی، لاگ، الفا براوو چارلی دیکھا ہوا ہے۔
Top