مغلیہ دور میں تو حکمران فارسی بولتے تھے یہ اردو کی پشت پناہی کہاں سے آگئی؟
پارٹیشن سے بہت پہلے ہی کھڑی بولی میں سنسکرت الفاظ کی آمیزش آنا شروع ہو گئی تھی۔
ماشاءاللہ۔ پاکستان سے کہیں زیادہ اردو سپیکر تو بھارت میں ہیں۔
اگر مسلمانوں کو کھڑی بولی میں عربی الفاظ کی آمیزش پر خوشی ہے تو ہندؤں کو اسی...